اربوں کا زرمبادلہ بھارت لے جانے والی دبئی مافیا کیخلاف کاروائی شروع

کراچی (رپورٹ: عمران خان) پاکستان سے سالانہ اربوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی کے راستے بھارتی کمپنیوں کو منتقل کرنے والی مافیا کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ ابتدائی تحقیقات میں…

اربوں کا پلاٹ ہتھیانے کیلئے ایجوکیشن کمپلکس کا منصوبہ دبا دیا گیا

کراچی (رپورٹ: نواز بھٹو)کلفٹن میں واقع اربوں روپے کا پلاٹ ہتھیانے کیلئے پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت کے بہنوئی نےسندھ ایجوکیشن کمپلیکس کی تعمیر کا منصوبہ13 سال سے فائلوں میں دبا رکھا ہے۔ 2 بار پی سی ون کی…

غذر سے پنڈی جانے والی کوسٹر الٹ گئی – 17 جاں بحق

اسکردو/مانسہرہ (نمائندہ امت/مانیٹرنگ ڈیسک) اپرکوہستان میں تھانہ لوٹر کے قریب مسافر کوسٹر شاہراہ قراقرم سے گہری کھائی میں جاگری ۔پولیس کے مطابق حادثے میں 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔جبکہ ایک خاتون معجزانہ…

اسلام آباد پولیس کو مطلوب قاتل کراچی میں گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد پولیس کو مطلوب قاتل کراچی میں پکڑا گیا۔ رینجرز اور پولیس آپریشن میں ڈاکوؤں، منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرمنلز سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

لاپتہ ایس پی طاہر خان کا اہلیہ سے رابطہ

اسلام آباد (نمائندہ امت )کے پی پولیس کے لاپتہ ایس پی طاہرخان کا اہلیہ سے رابطہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میسج میں اہلیہ سے کہا کہ وہ خیریت سے ہیں اور جہاں موجود ہیں وہاں سگنل کا مسئلہ ہے، لیکن جلد…

اے پی سی کا ایجنڈا فضل الرحمٰن ہی جانتے ہیں ۔کائرہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیراطلاعات قمرزماں کائرہ نے کہا ہے کہ اے پی سی کا ا یجنٖڈا مولانا فضل الرحمٰن ہی جانتے ہیں ۔ان کی سیاست کا اپنا انداز ہے ۔ میڈیا سے گفتگو…

نجی بینک سے50لاکھ ڈالرکی ہیکنگ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا سائبر حملہ ہواہے جس میں ہیکرز نے نجی بینک کو 50لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذرائع کی جانب سے انکشاف…

نواز شریف نے فضل الرحمان کو صبر کا مشورہ دیا-صحافی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو تھوڑاسا صبر کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے عوام کو دکھائے گئے خواب اب ٹوٹ…

چہلم جلوس کی سیکورٹی کیلئے 5300اہلکار تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چہلم حضرت امام حسین ؓکے مرکزی جلوس کے لئے سندھ پولیس کا سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے لئے پولیس کا سیکورٹی پلان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More