نئی دہلی میں فوجی یادگار پرپاکستان زندہ باد کا نعرہ

نئی دہلی (امت نیوز)بھارتی پولیس نے دارالحکومت نئی دہلی میں تاریخی مقام انڈیا گیٹ کے قریب فوجیوں کی یادگار امر جوان جیوتی سے ایک خاتون کو ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر گرفتار کر لیا۔خاتون نے ایک…

منور علی کو غیرت کے نام پر قتل کیا- ملزم سہیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوٹاؤن میں پولیس کی موجودگی میں نوجوان کوگولیاں مارکر قتل کرنے والے ملزم سہیل نے کہا ہے کہ اس نے منور علی کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔ ملزم نے دھمکی دی کہ جیل سے رہا ہونے کے بعد…

نیوٹاؤن تھانے میں قتل کا مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے مقتول کے اہلخانہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرنے کے بجائے بحق سرکار صرف قتل کی دفعہ302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ نیوٹاؤن تھانے کی حدود شرف آباد مسجد کے قریب ٹوسواپارٹمنٹ میں…

اشاعت قرآن کی نگرانی کیلئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نمائندہ امت) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے قر آن پاک کی اشا عت ، تحریر اور ترجمے کا خیال رکھنے کے لیے وزارت قانون کو سنٹرل ا تھارٹی کی تشکیل کے لیے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت…

رشتہ دینے سے انکار پر ڈہرکی میں لڑکی اغوا

ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی میں رشتہ دینے سے انکار پر بااثر وڈیرے نے لڑکی کو اغوا کرلیا، کھینجو پولیس نے بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کردیا، جس پر مغوی لڑکی کی ماں نے بیٹی کی بازیابی کیلئے…

1320میگاواٹ کاسی پیک منصوبہ ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 1320 میگاواٹ کاسی پیک منصوبہ ملتوی کردیا، رواں ماہ کے آخر تک سرکاری ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت چلنے والے مزید منصوبوں پر کام روکنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے…

ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 5افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق احسن آباد کے علاقے دلدار عمرانی گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے 50 سالہ مجید ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More