نظریہ ضرورت کے تحت اسرائیل سے رابطہ کیا تھا- قصوری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرف حکومت میں وزیر خارجہ رہنے والے خورشید قصور ی نے کہاہے کہ ہم نے نظریہ ضرورت کے تحت اسرائیل سے رابطہ کیا تھا ۔عراق سے جنگ کے دوران ایران نے مذہبی ریاست ہونے کے باوجود اسرائیل کو…

اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کا ایجنڈا سمجھ سے بالاتر ہے- شاہ محمود قریشی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت تحریک انصاف نے اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کاایجنڈا سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیر خارجہ اور وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود…

اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔صدرمملکت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے، طیارے کی پاکستان آمد سے متعلق رپورٹ بے بنیاد ہے۔گزشتہ تین روزہ دورہ پر اسلام آباد سےکراچی پہنچ…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی چوہدری شجاعت سے ملاقات-سیاسی امور پر تبادلہ خیال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے قائدلیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور…

نیول چیف کاپاک میرینز کے اگلے مورچوں کا دورہ- آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

اسلام آباد (این این آئی)امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے مشرقی سرحد سے ملحق ،سرکریک پر پاک میرینز کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے جنگی مشق سی اسپارک 2018 کے…

ٹی20سیریز میںپاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیاوائٹ واش

دبئی(امت نیوز)پاکستان نےتیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ کینگروز ٹیم 151 رنز کےتعاقب میں آسٹریلیاکی ٹیم 117 رنز پرڈھیرہوگئی۔لیگ اسپنرشاداب خان 3وکٹیں…

گیس چوری پر قاسم ٹیکسٹائیل ملزلانڈھی کا کنکشن منقطع

کراچی(بزنس رپورٹر)سوئی سدرن گیس نے گیس چوری کے خلاف آپریشن تیز کر تے ہوئےلانڈھی انڈسٹریل ایریا میں ایشیا کی معروف قاسم ٹیکسٹائیل ملز کی گیس منقطع کردی۔انٹیلی جنس کی اطلاع پر کمپنی کی جوائنٹ انسپکشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More