پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کا گزشتہ مالی سال میں سب سے زیادہ بعداز ٹیکس منافع

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ نے2007 سے اپنے آغاز کے بعد سے گزشتہ مالی سال 2017-18 میں سب سے زیادہ بعدازٹیکس41 ملین روپے منافع کمایا۔ ایکسچینج کا آپریٹنگ منافع جو مالی سال…

بھارتی فلموں پر پابندی کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم- عملدرآمدکو یقینی بنائے جائے- ممتاز سہتو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری ممتاز سہتو ایدووکیٹ نے پیمرا اور ٹی وی چینلز کو بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ تمام ادارے…

چہلم امام حسینؓ کے جلوس کیلئے ٹریفک پولیس کا کنٹی جنسی پلان تیار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چہلم امام حسینؓ کے جلوس کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک کی ہدایت پرکل 30اکتوبر بروز منگل کو مسافروں اور عوام کی سہولت کیلئے خصوصی انتظامات کئےگئے ہیں۔ ایک جلوس نشترپارک سے دن ایک بجے برآمد…

سی پی این ای کا سندھ حکومت کو واجبات کی عدم ادائیگی پر احتجاج کا انتباہ

کراچی(پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ، مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور محکمہ اطلاعات سندھ کے سیکریٹری عبدالرشید سولنگی سے پر زور…

گڈز ٹرانسپورٹرزکے احتجاج سے سپر ہائی وےبند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گڈز ٹرانسپورٹرزنے پانچویں روز بھی احتجاج جاری رکھتے ہوئےسپر ہائی وے بند کر دی جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More