پہلی بار ملک ٹیک آف کرتامحسوس ہورہا ہے-چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ پہلی دفعہ محسوس ہو رہا ہے کہ ملک ٹیک آف کررہا ہے، صوفیا کی تعلیمات سے اکتسابِ فیض وقت کی اہم ضرورت ہے۔چیف جسٹس داتا دربار میں چادرپوشی کے لیے…

چہلم شہداء کربلا پر پاک افغان سرحد بند

پاراچنار(نمائندہ امت) پاک آرمی نے پاراچنار شہر میں فلینگ مارچ اور چہلم شہداء کربلا کے موقع پر کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔بریگیڈئر اختر علیم اور ڈی سی کرم محمد زبیر بھی ہمراہ تھے پاک افغان سرحد…

پولیس کو سیاست سے پاک کرنے والوں نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں- مشیر اطلاعات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولیس کو سیاست سے پاک کرنے والوں نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔آئی جی پنجاب کے بعد آئی جی اسلام آبادبدلنے کی خبر عمران خان کے…

پاکستانیوں کی اکثریت چیف جسٹس کی کارکردگی سے مطمئن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گیلپ کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی کارکردگی سے متعلق سروے کروایا گیا، جس میں پاکستانی منصفِ اعلیٰ کی کارکردگی معترف نکلے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ اور گیلانی…

آئی جی کوفون کرتارہاانہوں نے نہیں سنا۔اعظم سواتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے جن افراد کو گرفتار کیا وہ ہمارے ملزم ہیں اور انہوں نے ہمارے ملازمین پر حملہ کیا…

ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر طیب اردوگان اور ترک عوام کو صدر اور وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر طیب اردوگان اور ترک عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے موجودہ قیادت کے زیر اثر کئی…

گجر نالہ خطرناک قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کی سب سے خطرناک نالہ گجر نالہ ہے جس میں کئی مرتبہ بچوں کی ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں۔ ان کی لاشوں کو تلاش کرنے اور نکالنے میں کئی دن بھی صرف ہوئے ہیں ۔ اس نالے کے دونوں اطراف…

صفائی اور سول ورک کیلئے ایک ارب 38کروڑ کا تخمینہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں کے ایم سی کی حدود میں واقع 35 نالوں کی صفائی اور سول ورک پر اٹھنے والی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 38کروڑ روپے لگاتی ہے ، جس میں 998ملین روپے ڈی سلٹنگ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More