غذائی قلت کا شکار مزید دو تھری بچے دم توڑ گئے

مٹھی(نمائندہ امت)غذائی قلت کا شکار مزید دو تھری بچے دم توڑ گئے،سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے ماہ اکتوبر میں بھی اموات 33 ہوگئیں۔تھرمیں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گیا۔…

اسپیکرہائوس پنجاب میں پراسرارآتشزدگی سے لاکھوں مالیتی سامان خاکستر

لاہور(ایجنسیاں)اسپیکر ہاؤس پنجاب میں پر اسرار آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ، آگ لگنے سے عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ،ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے ایک گھنٹہ جدوجہد…

حج اخراجات میں 50ہزارروپے تک اضافے کاخدشہ

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ برس حج اخراجات میں فی عازم 40 سے 50 ہزار روپے اضافہ ہوسکتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت…

وردک میں فوجی مرکز پر کاربم حملہ – 6 ہلاک

کابل(امت نیوز) افغان صوبہ وردک میں فوجی مرکز پر کار بم حملے میں6 فوجی ہلاک اور15 زخمی ہو گئے۔ مغربی میڈیا کے مطابق ہفتے کو میدان شہر میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی افغان فوج کے مرکز سے ٹکرا…

اورنگی سے متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر اورنگی میں کارروائی کرتے ہو ئے متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلر شاہد عرف بجنگا کو گرفتار کرکے 44 بور رائفل برآمد کرلی۔ سی ٹی ڈی انچارج مظہر…

طارق روڈ سے 2 نائیجرین مغوی بازیاب – اغواکار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اورسی پی ایل سی نےمشترکہ کارروائی میں طارق روڈسے 2 نائیجرین مغوی بازیاب کرکے اغوا کار گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسفزئی نے اپنے دفتر…

سابق جج کے نام 22سوگاڑیاں رجسٹرڈ کرائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)جعلی اکائونٹس اورکمپنیوں کےبعدگاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کاکیس بھی سامنے آ گیا۔‏82 سالہ سابق جج میاں سکندرحیات نےمعاملے کی تحقیقات کےلیے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔سابقہ جج کےوکیل…

ملعونہ آسیہ کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نمائندہ امت)توہین رسالت ؐ کی مجرمہ ملعونہ آسیہ مسیح کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لئے منظور کرلی گئی،جسٹس محسن اختر…

‏وزرا- افسران کے غیرملکی دوروں کیلئے وزیراعظم کی اجازت لازمی قرار

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وفاقی حکومت کی جانب سے وزرااوراعلیٰ افسران کےغیرملکی دوروں کے بارے میں نئی پالیسی جاری کردی گئی ۔نئی پالیسی کے مطابق ‏وفاقی وزرا، وزرائے مملکت، مشیروں اورمعاونین،وفاقی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More