لائن سے لیکیج نہیں ہوئی- بائیکو کمپنی

کوئٹہ(نمائندہ امت)بائیکو کمپنی کے جنرل منیجر کمیونیکیشن شہریار احمد نے بتایا ہے کہ تیل کے رسا سے قبل خام آئل کی منتقلی کا آپریشن جاری تھا تاہم بائیکو کی لائن سے کوئی لیکیج نہیں ہوئی۔جبکہ ورلڈ وائیڈ…

ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلان

کراچی(امت نیوز) ایل پی جی ایسوسی ایشن نے گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کردی۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلوکمی کا اعلان کردیا۔عرفان کھوکھر…

نیب علی عمران کی جائیدادوں کی تفصیلی رپورٹ جمع نہ کراسکی-قرقی کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک۔ا ے پی پی) احتساب عدالت لاہورنے شہبازشریف کے داماد علی عمران کی جائیداد قرقی کا حکم دے دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے علی عمران کی جائیداد کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع…

پاکستان پٹرولیم کمپنی میں اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) نیب نے پاکستان پٹرولیم کمپنی میں بدعنوانی و بے ضابطگیوں کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے…

شادی ہال میں باسی کھانا کھانے سے 12 افراد بیہوش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا کے شادی ہال میں باسی کھانا کھانے سے 10خواتین سمیت 12افراد بے ہوش ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ چورنگی سے متصل شادی ہال میں کھانا کھاتے ہی متعدد…

تحریک آزادی کشمیر کو طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا۔ صدر ۔وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو جبر اور فوجی طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا ۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جابرانہ تسلط کے 71…

وزیراعظم نے تائیوان سے رابطوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے تائیوان کے ساتھ رابطوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے تائیوان سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے تائیوان کے ساتھ سرکاری اور نیم…

سہراب گوٹھ پولیس سے مقابلے میں ملزم ہلاک-ساتھی فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ پولیس نے ایوب گوٹھ اتوار بازار کے قریب مقابلے میں ایک ملزم کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس نے موٹر سائیکل سوار 2…

شمالی وزیرستان میں این جی او کی گاڑی دھماکے سے تباہ

بنوں(نمائندہ امت)شمالی وزیرستان میں غیر سرکاری تنظیم کی گاڑی کو بم سے اڑا دیا گیاجبکہ بنوں میں کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ذرا ئع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More