فاروق ستار کا استعفیٰ منظور-شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم پاکستان نے فاروق ستار کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے عارضی مرکز بہادرآباد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ…