ایف بی آرنےحمزہ اورسلمان شہبازکی کاروباری تفصیلات نیب کو دیدیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر)نےحمزہ اورسلمان شہبازکےکاروبارکی تفصیلات نیب میں جمع کرادیں۔قومی احتساب بیورو(نیب)لاہورنےحمزہ اور سلمان شہبازکےکاروبار،ٹیکس ریٹرن سمیت…

تین محکموں میں جعلی بھرتیوں۔غیرقانونی ترقیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو)حکومت سندھ نے 15 دن کی تاخیر سے واٹر بورڈ، واسا اور ایس بی سی اے میں جعلی بھرتیوں ۔ گریڈ 17 سے 19میں خلاف ضابطہ ترقیوں کی تحقیقات کیلئے سیکرٹری بلدیات کی سربراہی میں 3 رکنی…

نظرثانی اپیل میں نیب کوریلیف ملنے کے کم امکانات ہیں-قانونی ماہرین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینئر قانون دانوں نے کہاہے کہ حدیبیہ پیپرملزکے فیصلے کے حوالے سے دائرکی گئی نیب کی نظرثانی کی اپیل میں نیب کوریلیف ملنے کے قانونی طورپر بہت کم امکانات ہیں کیونکہ اس طرح کی…

نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیشیوں کی سنچری کرلی

اسلام آباد (نمائندہ امت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خلاف نیب کورٹ میں زیر سماعت ریفرنسز میں پیشیوں کی سنچری مکمل کرلی۔واضح رہے کہ 3 ریفرنسزمیں نامزد ملزم سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ریفرنسز…

ای سی ایل پر نام ڈالنے کے لیے کابینہ کی ذیلی کمیٹی ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ای سی ایل پرنام ڈالنےکےلیےکابینہ کی ذیلی کمیٹی ختم کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت داخلہ براہ راست ای سی ایل سےمتعلق کیس کابینہ کوبھجوائےگی۔تفصیلات کےمطاق وزیراعظم عمران خان…

سلک بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں 70فیصد اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر)سلک بینک نے جنوری سے ستمبر 2018کے 9ماہ کے لیے 2.719بلین روپے کے آپریٹنگ پرافٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بتایاگیاکہ یہ پچھلے سال اسی مدت کے بعد از ٹیکس منافع…

غربت کی ماری تھری خاتون بچے سمیت کنویں میں کود گئی

مٹھی (نمائندہ امت) تھرپار کر میں غربت سے تنگ خاتون شوہر سے ناراض ہو کر بچے سمیت کنویں میں کود گئی۔ جس کی لاش نکال لی گئی۔ جبکہ مٹھی میں موبائل خریدنے کیلئے رقم نہ ملنے پر نوجوان نے خود کو پھندا لگا…

سی بی سی میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں گے- بریگیڈیئر ریاض

کراچی (بزنس رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا ماہانہ اجلاس بریگیڈیئر ریاض احمد کی زیر صدارت ہوا، جس میں ایگزیکٹو آفیسر رانا کاشف شہزاد اور نائب صدر عزیز سہروردی نے بھی شرکت کی۔ بریگیڈیئر ریاض نے کہا کہ…

گینگ وار کا سہولت کار برطرف سی ٹی ڈی افسر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر سے لیاری گینگ وار کارندوں کے سہولت کار برطرف سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کرلیا گیا ۔رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی میں ملزم ظہیر احمد عرف گل سے اسلحہ ،منشیات اور غیر ملکی…

لانڈھی میں پانی بحرا ن پر احتجاج سے ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی کے مختلف علاقوں میں پانی بحران پر پر علاقہ مکین مشتعل ہو کر سڑکوں پر آگئے ،احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی میں مسلسل کئی روز سے پانی کی عدم فراہمی…

نیشنل بینک کو 9ماہ میں16ارب18کروڑ کا منافع

کراچی (بزنس رپورٹر) نیشنل بینک نے سال 2018 کے 9 ماہ کیلئے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز بینک کے بورڈ آف ڈائریکڑز کے اجلاس میں حسابات کی منظوری دی گئی۔ مالیاتی نتائج کے مطابق9ماہ کے دوران…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More