واٹر بورڈ کے غیر حاضر افسران وملازمین کی تنخواہ کاٹنے-شوکاز نوٹس کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات و کچی آبادی سعید غنی نے واٹر بورڈ ہیڈ آفس کا اچانک دورہ کیا اور حاضری چیک کی۔ اس موقع پر افسران و ملازمین کی بڑی تعداد کی غیر حاضری پر انہوں نے شدید برہمی کا…

اہلحدیث رہنما مولانا محمود عباس بیت اللہ میں انتقال کرگئے-رہنمائوں کی تعزیت

کراچی(امت نیوز)مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے ناظم اعلیٰ مولانا میاں محمود عباس حالت احرام میں بیت اللہ میں انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین مکے میں کی گئی۔ترجمان کے مطابق مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ کل پتوکی…

نا انصافی کے خلاف ضرور بولنا چاہیے-اریب اظہر

کراچی(بزنس رپورٹر)صوفی و کلاسیکل گلوکار، کالم نگار اور ثقافت کے سفیر اریب اظہر نے کہا ہے کہ سچ کو سب ہی پسند کرتے ہیں، تاہم سچ بولتے ہوئے اکثر لوگ ڈرتے ہیں۔ناانصافی کے خلاف ضرور بولنا چاہیے، بلکہ اس…

ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ کالجز نے کام شروع کردیا -تین معائنہ کمیٹیاں تشکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ کالجز نے کام شروع کردیا ۔پرائیوٹ کالجز کے معائنے کے لئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم و خواندگی کی محکمہ تعلیم اسکول اور…

درس قرآن ڈاٹ کام کے تحت کل اصلاحی نشست ہوگی

کراچی (پ ر) درس قرآن ڈاٹ کام کے زیر اہتمام کل بروز اتوار سہہ پہر 3 اصلاحی نشست ڈاکٹر انیس خورشید کی رہائشگاہ گلی نمبر 3 بلاک این بالمقابل ڈی سی آفس سخی حسن میں ہوگی۔مولانا شیخ اظہر اقبال بیان کریں…

ٹیلی نار- فوڈ پانڈا کے مابین شراکت داری کا اعلان

کراچی (بزنس رپورٹر) ٹیلی نار پاکستان اور فوڈ ڈلیوری خدمات فراہم کرنے والی کمپنی فوڈ پانڈا نے تین اہم شعبوں مارکیٹنگ، آپریشنز اور کیش مینجمنٹ میں تعاون کا اعلان کیا ہے۔ حیدرآباد میں معاہدے پر دستخط…

چیف سیکریٹری کا ڈیپلو میں فوڈ گودام کا دورہ

کراچی (بزنس رپورٹر) چیف سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ نے ڈیپلو کا دورہ کیا اور تعلقہ فوڈ گودام میں مفت گندم سینٹر کا دورہ کیا۔ متاثرین سے گندم کی تقسیم سے متعلق مسائل معلوم کئے اور عملے کو روایہ درست…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More