جادو ٹونے کیلئے بھاری رقم کے عوض مردوں کی باقیات بیچنے کا انکشاف
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد شاہ قبرستان پر قابض ٹھیکیدار مافیا کی جانب سے جادو ٹونا کرنے والے افراد کو بھاری معاوضے کے عوض مردوں کی باقیات فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قبرستان کو جن…