سپریم کورٹ نے امل عمر قتل کیس میں ڈاکٹروں سے رپورٹ مانگ لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے10سالہ امل عمر قتل ازخود نوٹس کیس میں وجہ موت جانچنے کے لیے ڈاکٹروں پر مشتمل کمیٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔مقتولہ کے والدین نے کمیٹی میں شامل ڈاکٹروں پر عدم اعتماد کا اظہار…