مودی نے بھارتی فوجی مظالم بے نقاب کرنے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دفاتر بند کرا دیے

نئی دلی(امت نیوز)مودی حکومت نے اپنی فوج کے مظالم دنیا کے سامنے لانے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے دفاتر بند کر دیے ہیں۔ بھارتی حکومت نے غیر ملکی این جی اوز کے خلاف کریک ڈاؤن کی…

مغربی میڈیا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرتا ہے-آسٹریلوی سیاح خاتون

الپوری(نمائندہ امت ) شانگلہ میں سیر وسیاحت کیلئے آنے والی آسٹریلیا کی سیاح خاتون جین ایل جی بیٹی نے شانگلہ پریس کلب الپوری میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شانگلہ انتہائی خوبصورت اور ان کے…

چین کے اسکول میں چاقو حملے سے 2 طالبعلم ہلاک-12 زخمی

بیجنگ(امت نیوز) چین کے وسطی شہر چونگ کنگ کے ایک کنڈرگارٹن اسکول میں ایک خاتون نے چاقو سے حملہ کرکے 2 بچوں کو ہلاک جبکہ 12 کو زخمی کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ چونگ کنگ کے ضلع بانان میں…

سی بی آئی چیف کوہٹانے کیخلاف کانگریس کی ہڑتال

نئی دہلی(امت نیوز)بھارتی حکومت کی جانب سے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی سربراہ آلوک ورما کو ہٹانے کیخلاف کانگریس نے ملک گیر ہڑتال شروع کردی۔آلوک ورما نے نریندرمودی کیخلاف فرانس سےرافیل طیاروں کی…

یورپی عدالت نے توہین رسالت کو جرم تسلیم کرلیا

برسلز(امت نیوز )یور پی عدالت نے توہین رسالت کو جرم تسلیم کر لیا۔7 ججز نے آسٹرین ملعونہ کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے متفقہ فیصلے میں کہا کہ نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کا عمل آزادی اظہارنہیں فساد کا…

ڈار حوالگی کیلئے یقین دہانی کرانے سے برطانوی انکار

لندن (رپورٹ: توصیف ممتاز) وزیراعظم عمران خان کے خصوصی نمائندہ برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے لندن میں وزیر داخلہ ساجد جاوید سمیت برطانوی حکام سے ملاقاتیں کیں اور منی لانڈرنگ کیسز اور اسحاق ڈار کے…

زرمبادلہ ذخائرمیں ساڑھے 45کروڑڈالرزکمی

اسلام آباد ( خبر ایجنسیاں) زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، 45 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کمی سے 14 ارب 29 کروڑ ڈالرزکی سطح پرآگئے جبکہ ڈالرکی قیمت 20پیسے بڑھ گئی۔سٹیٹ بینک کےجاری اعلامیہ…

ٹرمپ مخالف اداکار – سابق نائب صدر کو بھی بم موصول

واشنگٹن(امت نیوز) عالمی نشریاتی ادارے سی این این اور سینئر ڈیموکریٹک رہنماؤں کے بعدسابق نائب امریکی صدر جوبائیڈن اور ٹرمپ مخالف ہالی ووڈ کے مشہور اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو بھی ’’بم‘‘ مل گیا۔برطانوی…

افغان امن کیلئے کوششیں کررہے ہیں-پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ پاکستان بھارت سے بات چیت سے گھبراتا نہیں اور بات چیت کے ذریعے ہی معاملات حل کیے جاسکتے ہیں،افغانستان میں دیرپا امن کے لیے پاکستان اور امریکا کوشاں ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More