صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )صاف پانی کمپنی سکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت 8افراد کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی احتساب بیورو…

ٹنڈو محمد خان کا دھوبی جعلی کمپنی کا مالک نکلا

حیدر آباد/ ٹنڈو محمد خان (اسٹاف رپورٹر/ نمائندہ امت) ٹنڈو محمد خان کا غریب دھوبی بھی راتوں رات کروڑ پتی بن گیا، اس کے نام ایک کمپنی نے 1 کروڑ روپے سے زائد کی خریداری کی، سپریم کورٹ کی جے آئی ٹی کی طرف…

العزیزیہ ریفرنس میں حتمی بیان موخرکرنے کا نیب فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ امت)نیب نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کےخلاف العزیزیہ ریفرنس میں فی الحال حتمی بیان نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ کی ایک ساتھ دو…

پہلا خلائی مشن 2022 تک بھجوانے کا پاکستانی اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلا پاکستانی خلائی مشن آئندہ 4 سال کے اندر خلا میں بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ حکومت نے پہلے…

ایک اور چینی صوبہ ریل کے ذریعے پاکستان کے ساتھ منسلک

بیجنگ (امت نیوز) چین نےاپنا ایک اور صوبہ ریل اور سڑک کے راستے پاکستان کیساتھ منسلک کردیا، نئی مال بردار لنک سروس کے تحت شمال مغربی چینی صوبے گانزو سے مال بردار ٹرین صوبہ سنکیانگ آئے گی، جہاں سے تجارتی…

ترقیاں نہ ملنے سے سرکاری وکلا کی کارکردگی متاثر

کراچی (رپورٹ : سید علی حسن)ماتحت عدالتوں میں کام کرنے والے سرکاری وکلا کو ترقیاں نہ ملنے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ نہ ہونے اورسہولیات کی عدم فراہمی سے کارکردگی متاثر ہونے لگی ۔ملزمان کوسزائیں…

مقتول جمال خشوگی کے بیٹے نے سعودی عرب چھوڑ دیا

ریاض(امت نیوز) مقتول سعودی صحافی جمال خشوگی کے بڑے بیٹے صلاح خشوگی نےسعودی عرب چھوڑ دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق صلاح خشوگی اہلخانہ سمیت سعودی عرب سے امریکہ چلا گیا ہے۔قبل ازیں سعودی عرب نےصلاح خشوگی…

طورخم میں افغانستان آمدورفت پر پابندی کیخلاف سینکڑوں مزدوروں کا مظاہرہ

خیبر(نمائندہ امت)طورخم بازار میں سینکڑوں مزدورں نے احتجاجی مظاہرہ کیامظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارڈر پر تعینات اہلکار افغانستان جانے والے مزدوروں کو بے جا تنگ کرتے ہیں مقامی مزدوروں کو سفری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More