اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور بحریہ ٹاوٴن کامعاملہ نمٹادیا
اسلام آباد( نمائندہ امت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور بحریہ ٹاوٴن کامعاملہ نمٹادیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سی ڈی اے کی طرف سے کاشف ملک ایڈووکیٹ نےموقف اختیارکیاکہ بحریہ انکلیو کیس میں حکم…