بلخ اور غزنی میں طالبان حملے – کمانڈر سمیت 8ہلاک

پشاور(نمائندہ خصوصی)افغان صوبوں بلخ اور بغلان میں طالبان حملے میں کمانڈر سمیت 6اہلکارمارے گئے ۔الخندق آپریشن کے سلسلے میں طالبان بلخ اوربغ لان صوبوں میں حملہ کیا۔اطلاعات کے مطابق صوبہ بلخ ضلع شولگرہ…

فیصل رضاعابدی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد( نمائندہ امت) سابق سینیٹرفیصل رضاعابدی اعلی عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کیس میں درخواست ضمانت انسدادسائبرکرائم عدالت نے بھی مسترد کردی۔

ڈیم مخالف مارچ کے شرکا کا گورنر ہاؤس پر مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )دریائے سندھ پر ڈیموںکی تعمیر کیخلاف سندھ عوامی احتجاجی مارچ مختلف شہروں سے ہوتا ہواکراچی پہنچ گیا فشرفوک فورم کے چیئرمین محمدعلی شاہ ۔گلاب شاہ ۔طالب کچھی،۔محمد ملاح ۔انب گوپانگ…

کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نے افغانستان رقوم بھجوانے کا انکشاف کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے وی سی سی کے ہاتھوں گرفتار کالعدم جماعت کے 3 دہشت گردوں نے جے آئی ٹی کے سامنے راز افشاں کرنے شروع کردیئے۔ دہشت گردوں نے افغانستان رقم بھجوانے کے لیے حوالہ ہنڈی کے علاوہ 50بینک…

سابق ڈی جی سے سرکاری رہائشگاہ خالی کروالی گئی

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی) حکام نے بالآخر سابقہ ڈی جی اختر نواز گنجیرا سے سرکاری رہائشگاہ خالی کروالی۔ یاد رہے گزشتہ روز روزنامہ امت نے خبر شائع کی تھی کہ پی ایس بی…

سی بی آئی سربراہ کی جاسوسی پر4آئی بی اہلکارگرفتار

لاہور(نمائندہ امت)بھارتی تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کےسربراہ آلوک ورماکی رہائش گاہ کےباہر جاسوسی کے الزام میں آئی بی کے4افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔بھارتی میڈیانےسوالات اٹھائےہیں کہ سی بی آئی سربراہ کی…

مبارک ولیج میں خام تیل پھیلنے سے ساحل پر آلودگی

کراچی ( صباح نیوز)کراچی کی ساحلی بستی مبارک ولیج میں خام تیل پھیلنے سےساحل آلودہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق مبارک ولیج اور سمندر میں ہرطرف تیل پھیلنے سےہر طرف بو پھیل گئی جبکہ آبی حیات کو بھی خطرات لاحق…

کرپشن تحقیقات سے 258 ارب کے منصوبوں کو بریک لگ گئی

کراچی (رپورٹ:ارشاد کھوکھر) ملک بھر میں کرپشن کیخلاف مختلف اداروں کےمتحرک ہونے سے بیورو کریسی کے محتاط ہونے، فنڈز کے اجرا تاخیر اور دیگر اسباب کے باعث سندھ میں 258 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو بریک…

ٹرمپ کے مخالفین کو بم ملنے پر کھلبلی

واشنگٹن (امت نیوز)وسط مدتی صدارتی انتخابات سے دو ہفتے قبل ٹرمپ کے مخالفین کو بم ملنے پر امریکہ میں کھلبلی مچ گئی۔سابق صدر بارک اوباما، سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن اورسی این این کو پارسل کے ذریعے بھیجا…

کوئٹہ میں اسکول پر فائرنگ سے 4 طلبہ زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ میں ایک نجی اسکول پر فائرنگ سے 4 طلبہ زخمی ہوگئے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعےکا نوٹس لے لیاہے۔ واقعہ نواحی علاقے کلی شابو میں پیش آیا، جہاں دانش کدہ نامی نجی اسکول کے گیٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More