امریکہ – برطانیہ نے خشوگی کے مبینہ قاتلوں پر سفری پابندی لگا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ نے سعودی صحافی جمال خشوگی کے مبینہ قاتلوں پر سفری پابندیاں لگا دیں۔ امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان افراد کے ویزے منسوخ کر رہی ہے جن پر خشوگی کے قتل…

ترکی نے ای آئی اے چیف کو ثبوت دیدیئے

انقرہ(امت نیوز)امریکی سی آئی اے کی سربراہ کو جمال خشوگی کے شواہد پیش کر دئے گئے۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک انٹیلیجنس نے ترکی کے دورے پر آئی ہوئی سی آئی اے چیف جینا ہاسپل کوسعودی صحافی جمال…

کورنگی سے اغواہونیوالی لڑکی بازیاب – ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعید آباد پولیس نے کورنگی سے اغوا ہونے والی لڑکی کو کورنگی سے بازیاب کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے لڑکی کو زیادتی کا بھی نشانہ بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعید آباد پولیس نے مخبر…

کرپشن تحقیقات کے باوجود 22 جامعات کیلئے 3 ارب گرانٹ

کراچی(رپورٹ: راؤ افنان)سندھ حکومت نے جامعات میں جاری مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے باوجود 22 جامعات کیلئے 2 ارب 95 کروڑ کی پہلی قسط جاری کردی، سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کا کوئی محکمہ…

لیاری اسپتال سینئر ڈاکٹروں سے خالی – مریض پریشان

کراچی (رپورٹ : صفدر بٹ) لیاری جنرل اسپتال میں سینئرڈاکٹرز کی80 سے زائد اسامیاں خالی ہونے سے طبی امور متاثر اور عملے کی قلت سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے چوتھے بڑے…

رات گئے شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رات گئے شہر میں ایک بار بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا جس کے نتیجے میں ملیر، لیاقت آباد، ناظم آباد سمیت کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن…

میاں منشا کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(امت نیوز) معروف بزنس مین میاں منشا کے بیٹے رضا منشا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مختلف وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی ملی بھگت سے سیمنٹ فیکٹریوں کی تعمیر میں بڑے پیمانے…

مشرف کا برطانیہ میں طبی معائنہ-سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹ:اخترصدیقی )سابق صدر پرویز مشرف کابرطانیہ میں طبی معائنہ کیاگیاہے ۔ان کی بیماری کی تفصیلات آئندہ 48گھنٹوں میں سامنے آنے کا امکان ہے ۔ جب کہ ڈاکٹروں نے پرویزمشرف کوسفرنہ کرنے او رزیادہ…

شہباز کےپروڈکشن آرڈرجاری کرنے کیلئے درخواست قومی اسمبلی میں جمع

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نےشہبازشریف کےپروڈکشن آرڈرجاری کرنے کیلئے درخواست قومی اسمبلی میں جمع کرادی، درخواست پر ایاز صادق، مرتضیٰ جاوید عباسی، طاہرہ اورنگزیب کےدستخط ہیں، زہرا ودود…

خصوصی بنچ سے جسٹس عمر کی علیحدگی سے متعلق خبروں پر میڈیانمائندوں کی عدالت سے معافی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کے جج عمر عطا بندیال کے شریف فیملی کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل کی سماعت کرنے والے خصوصی بینچ میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے بے بنیاد خبروں پرمیڈیا کے نمائندوں…

خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں 15دن کی توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران کو لاہور ہائیکورٹ سے پھر ریلیف مل گیا،عدالت نے عبوری ضمانت میں 15دن کی توسیع کرتے ہوئے نیب کوحکم دیاہے کہ گرفتاری مطلوب ہوتوپہلے آگاہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More