وزیر اعلیٰ پولیس پر برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان کوارٹرز کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس فورس کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ کو فوری طور پر پولیس واپس…

منی لانڈرنگ کیس کا ایک اور اہم کردار دبئی سے گرفتار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس کا ایک اور اہم کرداردبئی سے حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فہد نامی شخص ایک اہم شخصیت کا قریبی ساتھی اور بے نامی اکاؤنٹ ہولڈرتھا اور زمینوں کے معاملات…

وزیراعظم کا غریبوں کیلئے خصوصی پیکیج دینے کا وعدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے بڑا پیکج ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب آئی ایم ایف کے پاس جانے سے عوام پر بوجھ کم ہو جائے گا۔غریبوں کے لئے جلد خصوصی پیکج کا…

سینیٹ کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کمیٹی نے نیب کی کارکردگی پر بریفنگ کے لیے چیئرمین نیب کو طلب کرلیا جب کہ کمیٹی نے نیب قوانین پر نظرثانی اور ترمیم کا عندیہ بھی دیا ہے۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ نیب صرف…

نوازشریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد (نمائندہ امت) فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت پر سکیورٹی وجوہات پر نوازشریف پیش نہیں ہوئے۔ استغاثہ کے اہم گواہ واجد ضیا پر وکیل صفائی خواجہ حارث کی جرح تیسرے روز بھی جاری رہی۔ نواز شریف سیکیورٹی…

امریکی حمایت کے بغیر واردات ممکن نہیں- ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ اور یورپ کے لئے بڑا امتحان قرار دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روحانی نے دعویٰ کیا…

لاہورہائیکورٹ سےشہبازشریف کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(امت نیوز)آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتےہوئےدرخواست ناقابل سماعت قراردےکرخارج کردی۔لاہورہائیکورٹ میں جسٹس علی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More