پیپلز سیکرٹریٹ کے قریب کار پر فائرنگ سے تاجر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمشید کوارٹر میں کار پر فائرنگ سے تاجر زخمی ہوگیا۔واقعے سے قبل کار سوار کو بیرون ملک سے فون کر کے لیاری گینگ کے نام پر بھتے مانگا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے…

ڈکیتی مزاحمت پر 2افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد زخمی ہوگئے ، پریڈی کے علاقے تبت سینٹر کے پاس ڈکیتی مزاحمت پر 20 سالہ وہاب اسلم ولد اسلم زمان اورسکھن کے علاقے بھینس کالونی روٹ نمبر 2 پر…

وائرل انفیکشن سے 3 روز میں 9 تھری بچے ہلاک

تھر پارکر (این این آئی) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وائرل انفیکشن کے نتیجے میں 3 روز میں 9 نوزائیدہ بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ہلاکتیں مٹھی، دھالی اور چھاچھرو کے علاقوں میں…

الاؤنسز-سروس اسٹرکچر-دیگر مطالبات تسلیم کرنے پر نرسز کی ہڑتال ختم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی جانب سے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس اور سروس اسٹرکچر سمیت دیگر مطالبات تسلیم کئے جانے پر جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی نے دھرنا ختم کر دیا اور آج سے ڈیوٹیوں پر جانے کا اعلان…

جنگ شاہی- ٹنڈو الٰہیار میں تشدد سے 2 نوجوان ہلاک

جنگ شاہی/ ٹنڈو الٰہیار (نمائندگان) جنگ شاہی اور ٹنڈو الٰہیار میں تشدد کے واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنگ شاہی میں جھگڑے کے دوران 20 سالہ صدام حسیناورٹنڈو اللہ یار میں نوجوان ہلاک ہوگیا۔

ٹی 20سیریزمیں گرین شرٹس کافاتحانہ آغاز

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کوبا آسانی 66 رنز سے شکست دے دی۔گرین شرٹس نے اس فتح کے ساتھ رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی بچالی،عمادوسیم کومین آف دی میچ…

بھارتی فوج نےمزید 2 کشمیری نوجوان شہیدکردیئے

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں سری نگر کے علاقے نوگام میں بھارتی سیکیورٹی…

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کل نیویارک میں ریلی ہوگی

کراچی(امت نیوز)ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کل(جمعہ) نیویارک میں عافیہ فاؤنڈیشن اور امن بذریعہ انصاف امریکہ کے تحت ”یونائیٹڈ نیشن ریلی“ نکالی جائے گی۔ریلی میں انٹرنیشنل ایکشن سینٹر، مجلس عاشورہ آف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More