داتا گنج بخش کی عرس تقریبات کیلئے 1کروڑ مختص

لاہور (خبرایجنسیاں)حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کا 975واں سالانہ عرس مبارک 28اکتوبرکوشروع ہوگا۔ عرس کی تقریبات کیلئے 1 کروڑ روپے مختص کردیئے گئے نگرانی کیلئے103سکیورٹی و…

سکھ برادری کے وفد کا دورہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سکھ برادری کے وفد نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کے خاتمہ کے ساتھ شہریوں بالخصوص اقلیتوں کے جان و مال کے…

صحافی سہیل کاقاتل افغانستان فرار ہوتے گرفتار

ہری پور( نمائندہ امت) صحافی سہیل خان قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم کو پولیس نے افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں چمن بارڈ سے گرفتار کرلیا، ملزم کو موبائل ٹریکنگ سسٹم کے تحت چمن بارڈر کے قریب سے گرفتار…

صوبے کے نام کی تبدیلی نے بابا کو عروج پر پہنچایا

ایبٹ آباد(نمائندہ امت)تحریک صوبہ ہزارہ نے بابا حیدر زمان کی سیاست کو بام عروج پر پہنچایا، 2010 میں صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے نے بابا حیدر زمان کو ہزارہ میں طاقت کا مرکز بنا دیا اور یوں ایک…

سی پیک کی تکمیل قومی مفاد کے مطابق کی جائے- مقررین

کراچی(امت نیوز)معروف تجارتی و سماجی شخصیت میاں عبدالمجید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل قومی مفاد کے حقیقی تقاضوں کے مطابق کی جائے۔احتیاط اور دیانتداری کے تمام تقاضوں کو ملحوظ رکھا جائے ۔منصوبے…

فواد چوہدری بہت جلد عمران کے مخالف ہونگے- کائرہ

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نےسرگودھا چیمبر سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری پہلے آصف علی زرداری کے وکیل ہوتے تھے بہت جلد عمران خان کے مخالف ہوں گے۔

کینیڈین گلوکار جان جیمس ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گرکرہلاک

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے پوپ گلوکار جان جیمس اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ کینیڈا کے 34 سالہ گلوکار جان جیمس اپنے ایک گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران حادثہ پیش…

سعودی پیکج سےا سٹاک مارکیٹ چڑھ گئی-ڈالر گرگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو بیل آوٹ پیکیج ملنے کے بعد مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں بدھ کو نہ صرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی بلکہ ڈالر کی قیمت میں بھی ایک روپے…

تیل و گیس کمپنی کے 4مغوی ملازمین قتل

بنوں (نمائندہ امت۔مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان سے تیل اورگیس کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ۔تحصیل سپین وام کے سرحدی علاقے آبا خیل سے ماڑی پور آئل اینڈ گیس کمپنی کے چار ملازمین اغوا…

ننگر ہار میں امریکی فوج نے 5شہری شہید کردیئے

پشاور(نمائندہ خصوصی)امریکی و افغان فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود میں سویلین آبادی میں تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے میں پانچ نہتے شہریوں کو شہید کر ڈالا دوسری طرف طالبان حملوں میں 8 اہلکار ہلاک اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More