منی لانڈرنگ-4متحدہ رہنمائوں کے بیانات ریکارڈ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنماؤں کے کھاتے بھی کھل گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے چار رہنماؤں کے بیانات…

سعودی عرب نے12ارب ڈالر کا پیکیج دیدیا

ریاض/اسلام آباد(امت نیوز/خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان کا مسلسل دوسرا دورہ سعودی عرب رنگ لے آیا ۔ سعودی حکام نے پاکستان کیلئے 12 ارب ڈالر کا بڑا پیکج دے دیا۔جس کے تحت ادائیگیوں کے توازن کیلئے 3…

صحافیوں کی عالمی تنظیم نے سفارتی استثنیٰ کے خاتمے کی مہم شروع کردی

اقوام متحدہ (امت نیوز) صحافیوں کے حقوق کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بعد دنیا بھر میں صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کی عالمی مہم شروع کردی ہے۔ دنیا کے 134ممالک کے…

ممکنہ آپریشن کی اطلاعات پر رات گئے پاکستان کوارٹرز کے مکین نکل آئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی سرکاری کوارٹرز کے مکینوں کی بے دخلی کے خلاف ممکنہ آپریشن کی اطلاعات گردش کرنے کے سبب رات گئے پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کی بڑی تعداد فردوس مسجد کے قریب جمع ہوگئی۔ مکینوں نے…

شہباز کیخلاف آزادی فلائی اوور تعمیر میں مبینہ گھپلوں کی تحقیقات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کیخلاف ایک اور کھاتہ کھل گیا۔ آزادی فلائی اوور کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق آشیانہ سکینڈل میں…

نیب نے حمزہ -سلمان کو بھی طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ جبکہ دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار بیوروکریٹ فواد حسن فواد نے بھی شہباز شریف…

لاہورمیں حکومتی شخصیت کے پروٹوکول کیلئے ٹرک لگا کرسڑک بند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں حکومتی شخصیت کے پروٹوکول کیلئے ٹرک لگاکرسڑک بندکردی گئی۔شہریوں کے احتجاج پرراستہ کھولناپڑا۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں کینال روڈ کو وی آئی پی شخصیت کے پروٹوکول…

پارٹی نے کوئی نوٹس نہیں دیا -رانا مشہود

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز لیگ کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مصالحت سے متعلق بیان پر انہیں پارٹی نے کوئی نوٹس نہیں دیا نہ ہی کسی کمیٹی نے طلب کیا ہے ٹی وی پروگرام میں انہوں نے…

نیب نے سب کو عذاب میں ڈال رکھا ہے-سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات سندھ کے سیکشن آ فیسر سارنگ لطیف کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیب کے دہرے معیار پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More