شوہر نے بیوی ماردی – جھگڑے میں 1 ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر میں شقی القب شوہر نے جھگڑے کے بعد بیوی کو چھری کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ دوسری جانب لیاری میں کرائے کے تنازعہ پر گھر کے اندر ہونے والے جھگڑے میں تیز…

ریلوے حکام کی نااہلی سے سیوریج کا مسئلہ شدید

کراچی ( رپورٹ: صفدر بٹ ) ریلوے حکام کی عدم توجہی کے سبب سٹی ریلوے کالونی میں نکاسی آب کا نظام تباہ ہوگیا، صفائی نہ ہونے سے علاقے کی نالیاں اور مرکزی نالہ چوک ہوگیا ہے ۔ گندا پانی گلیوں میں جمع ہونے…

کاغان میں برفباری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کاغان/لوئردیر/مری(نمائندگان امت/مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، وادی کاغان میں برف باری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔وادی کاغان کے مختلف مقامات…

رات گئے سپر ہائی وے کے 2 گوٹھوں میں سرچ آپریشن۔متعدد مشکوک افراد زیر حراست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رات گئے سائٹ سپرہائی وےکے دوگوٹھوں علی محمد شیخ گوٹھ اور دلدار عمرانی گوٹھ میں کراچی پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور متعدد مشکوک افراد کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیاگیا،سرچ آپریشن…

میجر (ر) عاطف قیوم کیخلاف سونے کے جعلی کاروبار کے الزام میں نیب تحقیقات

اسلام آبا (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میجر (ر) عاطف قیوم کے خلاف سونے کی خرید و فروخت کے جعلی کاروبار اور اس پر عوام کو منافع دینے کے فراڈ کے ذریعے رقم بٹورنے کے الزام میں تفتیش شروع کر دی ۔…

افغانستان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے9 افراد ہلاک

کابل(اے پی پی)افغان دارالحکومت کابل میں گیس کا ایک سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان واحداللہ مائر نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات ایک رہائشی مکان میں پیش…

بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان سے سینیٹر اعظم موسی خیل کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر آج(سوموار کو) سینیٹ میں پولنگ ہوگی جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنرغلام اسرار کا کہنا…

اپوزیشن آج قومی اسمبلی میں حکومت کو ٹف ٹائم د ے گی

اسلام آباد (خبرایجنسیاں) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شام چار بجے ہوگا ۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ایم ایم اے فوجی عدالتوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More