پی ٹی آئی کی خاتون ٹائون ممبر کی شوہر پر فائرنگ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن نے شوہر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے فقیرآباد میں پی ٹی آئی کی خاتون ٹاؤن ممبر نازک بی بی نے گھریلو ناچاقی پر اپنے…

زرداری کے بیان پرجواب دینےسےنوازکاگریز

اسلام آباد۔لاہور ( نمائندہ امت۔مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہےکہ آصف علی زرداری کےبیان کاپارٹی کی سطح پر جائزہ لےرہے ہیں، حکومت کی نااہلی برقرار رہی تو سیاسی منظر نامہ تبدیل…

غیرقانونی ماہی گیری پر 16بھارتی گرفتار-3 لانچیں ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 16بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 3لانچوں کو ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے…

وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے میں بجلی ٹرانسمیشن لائن بچھادی گئی

لاہور-ڈیرہ غازی خان(امت نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھا دی گئی ۔قیام پاکستان کے بعد پہلی بارڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بارتھی میں بجلی کے کھمبے لگائے گئے ہیں۔ ڈی…

پانی کی قیمت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ کی صوبوں کو10روز کی مہلت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے زیرزمین پانی کے استعمال اور قیمتوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری آبپاشی کو نوٹسزجاری کردیئے، اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ…

پاکستان میں حقیقی تبدیلی مذہبی قوتیں ہی لاسکتی ہیں-مولانا ابو تراب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابو تراب نے کہا ہے کہ ملک اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔اسلام پسند ہی اس کے اصل وارث ہیں۔حکومت اپنے اقدامات کے ذریعے تبدیلی کا…

پنکھا گرنے سے بچہ جاں بحق- گاڑیوں نے 3افراد کچل دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں چھت کا پنکھا گرنے سے تین سالہ بچہ سرجانی ٹاؤن میں زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا گاڑیوں نے 3افراد کو کچل دیا۔ چھت سے گر کر مزدور ہلاک ہو گیا۔ ابراہیم حیدری…

بینظیر میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے پرنسپل کی معطلی کا مطالبہ کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینظیر میڈیکل کالج کے گائنا کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹروں روزینہ یاسر، انیلا امجد، شائستہ ناز، عائشہ حق، شہلا، رانا حسین اور ممتو نے شعبے کے سربراہ اور پرنسپل ڈاکٹر انجم رحمن کو…

الخدمت کے تحت سعدی ٹاوٴن میں ہیلپ سینٹر کا افتتاح

کراچی( پ ر)سعدی ٹاوٴن میں سی ای او میجر (ر) اویس نے الخدمت ہیلپ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز الخدمت قاضی صدرالدین ، عمرفاروق، شہزاد خلیل و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔سینٹر سے وہیل…

ایس بی سی اے کے مصطفی حسین سبکدوش ہوگئے- خدمات پر خراج تحسین پیش

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ٹاؤن پلاننگ سیکشن کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر مصطفیٰ حسین تکمیل مدت پر ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ ڈائریکٹر جنرل افتخار علی قائمخانی کی زیر صدارت میں مصطفیٰ حسین…

ریاست مدینہ کے قیام کیلئے سودی نظام کا خاتمہ ضروری ہے- اہلحدیث یوتھ فورس

کراچی (پ ر) ریاست مدینہ کے قیام کیلئے پاکستان میں سودی نظام کا خاتمہ ضروری ہے۔ سود کے نام پر قرض لینا اور کریڈٹ کارڈ کا اجرا کرکے ہم رب سے بغاوت کررہے ہیں۔ ہماری قومی معیشتIMF کے کنٹرول میں تو ریاست…

سینٹرل ہومیو پیتھک کالج کے تحت سیمینار-مفت کیمپ

کراچی(پ ر)پاکستان سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج فارمین کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج لیاقت آباد میں مفت ہومیو کیمپ اور سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔پرنسپل ڈاکٹر مختار احمد نے ہومیو پیتھی طریقہ ٴ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More