جوڑ توڑ کی سیاست ترک اور پی ٹی آئی کو کام کا موقع دیا جائے-الطاف شکور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ قوم مزید کسی انتشار کی متحمل نہیں ہوسکتی۔پی ٹی آئی حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا اور جوڑ توڑ کی سیاست سے باز رہا جائے۔نواز…

بلدیہ غربی کے عوام کو یوٹیلٹی سروسز فراہمی کیلئے کوشاں ہیں-چیئرمین

کراچی(بزنس رپورٹر)عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے بلدیہ غربی انتظامیہ دیگر یوٹیلیٹی سروسز فراہم کرنے والے اداروں کے اشتراک سے کوشاں ہے۔ کے فور چورنگی تا بابا موڑ سینٹرل آئی لینڈ…

عدالتی حکم کے باوجود اردو کو ریاستی اور حکومتی اداروں میں نافذ نہیں کیاگیا- حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اردو کو دفتری زبان کے طورپر نافذ کرنے کے عدالتی حکم کو تین سال گزرگئے،لیکن افسوس کہ عدالتی حکم کے باوجود تاحال اردو کو ریاستی اورحکومتی…

منتخب ارکان اسمبلی کو عادل جارج مٹو کی مبارکباد

کراچی (پ ر) چیئرمین کرسچن کونسل و تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما عادل جارج مٹو، پرویز گل ، ولسن صدیق نے این اے247سے آفتاب حسین صدیقی پی ایس 111 سے شہزاد قریشی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی…

جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کے تحت اجتماع ارکان کل ہوگا

کراچی (پ ر) منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی حافظ کاشف شبیر کے مطابق جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کا ماہانہ اجتماع ارکان کل جمعرات جامعۃ الحرمین میں ہوگا، جس میں آفتاب ملک ارکان کی ذمہ داریوں اور فرائض کے…

2پاکستانیوں سمیت8افراد عالمی دہشت گرد قرار

واشنگٹن ڈی سی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے 2 پاکستانیوں سمیت 8 افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان افراد کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد اور دیگر مالی پابندیاں بھی عائد کی…

شہریوں پر تشدد کرنے والا شرابی پولیس اہلکار ساتھیوں سمیت پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد پولیس نے نشے میں دھت شہریوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر ومنگل کی درمیانی شب نشے میں دھت کورٹ پولیس اہلکار فرمان…

گورنر سندھ نے کریم آباد چورنگی پر پودا لگایا

کراچی (پ ر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت کریم آباد چورنگی پر پودا لگایا۔ اس موقع پررکن قومی اسمبلی اسلم خان بھی موجود تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا…

سیکرٹری بلدیات نے 2ارب درخت لگانا چیلنج قرار دیدیا

کراچی(رپورٹ:نوازبھٹو)ماحولیاتی تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے وفاقی حکومت کی شجر کاری مہم بھی وفاق اور صوبوں میں اختلافات کی نذر ہونے لگی۔ وفاقی حکومت نے سندھ میں 2 ارب درخت لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے…

ای سی ایل سے نام نکالنےکیلئےزلفی بخاری کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ،چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا،درخواست میں موقف…

ایف بی آر انسپکٹر کی قبر کشائی- اعضا کیمیائی تجزیئے کیلئے محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گزری کے علاقے سے تین ستمبر کو ملنے والی ایف بی آر انسپکٹر کی لاش کی عدالتی احکامات پر میڈیکل بورڈنے مجسٹریٹ کی نگرانی میں ماڈل کالونی قبرستان میں سندس اقبال کی قبرکشائی کر کے پوسٹ…

ڈکیتی مزاحمت پر 2افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعود آباد اورشاہراہ نورجہاں کے علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر 30 سالہ شارق احمد ولد احمد اللہ اور 28 سالہ سلامت ولد سلمان زخمی ہوگئے جنہیں اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More