اقوام متحدہ نے فرانس میں حجاب پر پابندی غیرقانونی قراردیدی
جنیوا(امت نیوز) اقوامِ متحدہ نے فرانس میں حجاب پر پابندی غیر قانونی قرار دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے اس معاملے پر کہا ہے کہ فرانس کا حجاب پر پابندی…