چوری کی گیس سے چلنے والا بجلی گھر پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 3گیس چور گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن…

ملازمین کو گدھالکھنے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کیخلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر )گدھا لکھنےپر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹرسمیر سعید کیخلاف ہیڈ کوارٹر پر ملازمین نے شدید احتجاج کیااور شدید نعرے بازی کی ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے تحقیقات کی یقین دہانی کرادی…

حویلی لکھا میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے

حویلی لکھا(این این آئی)نواحی علاقے میں دریا عبور کرتے کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے، جن میں سے 6 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔تھانہ حدود مشترکہ حویلی و بصیر پور کے علاقے باقر کے مہار دریائے ستلج کو عبور…

ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی کی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستان ٹاپ پر آگیا،خواتین بائولرز کی رینکنگ میں ثنامیرکا پہلانمبرہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں…

12ارب ہڑپ کرنے والے فلورمل مالکان کارروائی سے محفوظ

کراچی (رپورٹ:ارشاد کھوکھر) ادھار پر گندم لے کر تقریباً 12ارب روپے ہڑپ کرنیوالے فلور ملزمالکان کے خلاف محکمہ خوراک کی انتظامیہ کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں۔ ملی بھگت میں شامل ہونے کے باعث محکمہ خوراک…

ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ نے عدم پیشی پر ملزمہ ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل گرل ایان علی آج بھی عدالت میں پیش نہ…

نگراں حکومت کی فشریز پالیسی سے مچھلی کا کاروبار ٹھپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میرین فشریز ڈپارٹمنٹ کی سفارش پر نگران دور حکومت میں بنائی گئی وفاقی فشریز پالیسی سے فشریز شعبے کا پہیہ جام ہونے لگا ، مچھلیوں اور جھینگوں کی خرید وفروخت اور برآمدی سرگرمیاں شدید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More