شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر کل عام تعطیل ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 24 اکتوبر بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی صفر کی 14 تاریخ کو معروف صوفی…

مشترکہ مشقوں کیلئے70روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے

راولپنڈی(امت نیوز) پاک روس مشترکہ فوجی مشق ’’دروزوبہ ۔تھری‘‘ میں شرکت کے لئے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق دروزبہ ۔3 کے نام…

بقائی انسٹی ٹیوٹ کے تحت بائیو انفارمیٹکس پر ورکشاپ

کراچی(بزنس رپورٹر)بقائی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے تحت بائیو انفارمیٹکس کے موضوع پر آگہی ورکشاپ ہوئی، جس میں 8جامعات بشمول این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی، جامعہ کراچی،…

ٹریفک اہلکار کیخلاف رکشہ ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے-لیبر فیڈریشن

کراچی(پ ر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے سیکرٹری قاسم جمال نے ٹریفک پولیس سے تنگ آکر خود کشی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ ٹریفک اہلکار کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رکشہ ڈرائیور…

مولانا احسن سلفی دعا کی اپیل

کراچی (پ ر) جامعتہ الاحسان الاسلامیہ منظور کالونی کے مدیر مولانا محمد احسن سلفی گزشتہ دنوں جامعہ میں گر کر زخمی ہوگئے۔ ان کی ریڑھ کی ہڈی اور مہرو کو نقصان پہنچا ہے ۔ انہوں نے عوام سے جلد صحتیابی کے…

گرین لائن منصوبے کو فوری فعال کیا جائے-حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گرین لائن بس منصوبے کی تعمیر میں مسلسل تاخیر اور اطراف سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث شہری شدید مشکلات اور مسائل کا شکار ہیں۔وفاقی…

سپر ہائی وے-قومی شاہراہ لنک روڈ پر حادثات میں 2ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقےٹول پلازہ کے قریب گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا، جو اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔اس کی…

تحریک انصاف محنت کشوں کیساتھ زیادیتوں کا ازالہ کریں- ریاض اختر اعوان

کراچی (پ ر) سوئی سدرن گیس سی بی اے یونین کے سابق چیئرمین ریاض اعوان نے تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری اشرف جبار قریشی سے انصاف ہائوس میں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وفد میں…

فیصل رضا عابدی کو رہا کیا جائے- حسن ظفر نقوی

کراچی (پ ر) معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں فوری طور پر رہا نہیں کیا گیا تو انصاف کی دعویدار حکومت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More