نرسنگ اسٹاف کے مطالبات منظور کئے جائیں- انجینئر مشتاق احمد
کراچی ( پ ر) تحریک حق کے چیئرمین انجینئر مشتاق احمد نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ نرسنگ اسٹاف کے مطالبات منظور کئے جائیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے دیرینہ مطالبات پر حکومت توجہ نہیں دے…