یو اے ای کے ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید بن سلطان النہیان کو ٹیلی فون کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں…

سرکاری محکموں کی کارکردگی پر اپوزیشن کی خیبرپختون اسمبلی میں تنقید

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختون اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے سرکاری محکموں کی کارکردگی پر تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ ناقص منصوبہ بندی کے باعث ترقیاتی کام التواء کاشکار ہیں اہم عہدوں پر فائزافسران اپنی ذمہ…

ڈالر کے ساتھ استعمال شدہ کپڑے اور جوتے بھی مہنگے

لاہور(امت نیوز) ڈالرمہنگاہونے سے استعمال شدہ کپڑوں و جوتوں کی قیمت بھی20 سے 25 فیصد بڑھ گئی ہے ۔ استعمال شدہ جوتے منگوانے والے تاجر سرفرازخان کا کہنا ہے کہ پہلےایک ہزار ڈالر میں دستیاب جوتوں کا کارٹن…

اسلام آباد میں دھرنے پر یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے تمام مطالبات تسلیم

اسلام آباد (نمائندہ امت ) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے اور اعلان کیا ہے کہ تمام ملازمین کو تین تین مرلے کے گھر دئیے جا ئیں گے ،ہیلتھ کارڈ بھی جاری ہوں گے،تمام…

منی ٹیکسی پر فائرنگ سے بزرگ-نوجوان قتل

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) گرونگر کے علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں نے منی ٹیکسی پر فائرنگ کرکے ایک بزرگ اور نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد رینجرز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔…

نثار مورائی کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں کروڑوں روپےکی کرپشن اورغیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں چیف میڈیکل افسرجیل اسپتال کو نثارمورائی سےمتعلق مکمل رپورٹ پیش کرنےکا حکم…

رینجرز ہیڈ کوارٹر میں چہلم شہدائےکربلا سے متعلق سیکورٹی پلان جائزہ اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چہلم شہدائے کربلا سے متعلق سیکورٹی پلان کا جائزہ اجلاس ڈی جی رینجرزمیجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں آئی جی ، کمشنر کراچی، اے آئی جی کراچی، پولیس ، رینجرز اور حساس…

فائرنگ کے واقعات میں 2 نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔ سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے ذکریہ گوٹھ میں ذاتی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 24 سالہ عبدالحفیظ ولد محمد حسین زخمی ہوگیا۔ گلشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More