3 ایس ایس پیز- ایک ڈی ایس پی کا تبادلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ نے 3 ایس ایس پیز اور 1 ڈی ایس پی کا تبادلہ کردیا، ڈی ایس پی جیکب آباد کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت جاری کردیں جبکہ 17ڈی ایس پیز کے تبادلے وتقرریاں کی گئی…

کلوئی میں ہندوئوں نے مسجد تعمیر رکوادی

مٹھی (نمائندہ امت) تھرپارکر کی تحصیل کلوئی میں ہندوؤں نے مسجد کی تعمیر رکوا دی۔ مختار کار بھی میگھواڑ کمیونٹی کے ہم نوا بن گئے اور کام بند کرانے میں پیش پیش رہے۔ تفصیلات کے مطابق تھر پارکر کی تحصیل…

ڈی ایچ اےفراڈ کیس کےمرکزی کردار کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور فراڈ کیس میں مرکزی کردار مراد ارشد کی ضمانت خارج کردی اور ملزم کو نیب ریفرنس میں فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی…

جعلی ڈگریوں کی فروخت کے الزام میں ملتان کا سرکاری اسکول کا ٹیچر گرفتار

ملتان(امت نیوز)جامعہ کراچی کی جعلی ڈگریوں کی فروخت کے الزام میں ملتان کے سرکاری اسکول کا ٹیچر گرفتار کرلیاگیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق گورنمنٹ ہائی اسکول بلند پور کے ٹیچر محمد نواز پر 3 لاکھ روپے کے…

ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے گارڈ جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت اور دیگر واقعات میں فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک…

فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکارسمیت3زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) فائرنگ واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے پر جہانگیر گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر سیف الرحمن اور سیف اللہ کو فائرنگ کر کے زخمی کردیاگیا اورنگی سیکٹر 16گلشن بہار میں پستول صاف…

پنجاب حکومت نے میٹرو بس کو سفید ہاتھی قرار دے دیا

لاہور(امت نیوز) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب اورصوبائی وزیراطلاعات نے میٹروبس منصوبے کوناقابل عمل اورسفیدہاتھی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ میٹرومنصوبہ آنکھوں میں دھول جھونکنے…

پولیس کو دھمکانے والی خاتون کا15روزہ جوڈیشل ریمانڈ

اسلام آباد(نمائندہ ا مت )اسلام آبادمیں پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنے،ھمکیاں اور گالی دینے والی خاتون ڈاکٹرشہلا شکیل سیٹھی کوواقعہ کے 4 روز بعدگرفتار کرلیا گیا اور عدالت کے حکم پرملزمہ کاپولی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More