آئل ٹینکرز مالکان کی تقسیم ہونے سے ہڑتال ناکام

کراچی(امت نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) ہڑتال کے معاملے پر آئل ٹینکرز ٹرانسپورٹرز دو حصوں میں تقسیم ہوگئے جس کے باعث ہڑتال ناکام ہوگئی اور ملک بھر میں تیل کی سپلائی جاری رہی۔ آئل ٹینکرز مالکان اورآئل کنٹریکٹرز…

وزیراعظم آج سے معیشت بحالی مشن شروع کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ امت)وزیراعظم عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے آج سے خصوصی مشن شروع کررہے ہیں جس کے تحت وہ دوست ممالک کے دورے کریں گے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو…

تائیوان میں خوف ناک ٹرین حادثہ-17 مسافر ہلاک

تائی پے(مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان میں مسافر بردار ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث 17 مسافر ہلاک اور 137 زخمی ہوگئے۔ٹرین میں 366 مسافر سوار تھے۔فائربریگیڈ کے عملے اور تائیوان آرمی نے ٹرین کے اندر بری طرح…

سعودی عرب میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے خصوصی اقتصادی زون بنانے کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے خصوصی اقتصادی زون کےقیام کا اعلان کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ یہ اقتصادی زون ریاض میں کنگ…

جدید فارنسک لیبارٹری کے قیام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں-مرتضٰی وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جدید خطوط پر فارنسک لیب کا قیام عمل میں لارہی ہے اس کی فزیبیلٹی اور ٹیکنیکل رپورٹ تیار ہوچکی ہے۔…

معدوم صحتیابی پر مریض کو وینٹی لیٹر پر رکھنا جائزنہیں ۔تقی عثمانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلام ایسے علاج سے روکتا ہے جس میں مریض اور اسکے اہلخانہ کی مالی مشکلات بڑھیں صحتیابی کے معدوم امکانات پر مریض کوطویل مدت وینٹی لیٹرپر…

گھمکول شریف حضرت خواجہ زندہ پیر کاعرس اختتام پذیر

کوہاٹ (نمائندہ امت)کوہاٹ میں گھمکول شریف حضرت خواجہ زندہ پیر کا 71واں عرس اختتام پذیر ہو گیا۔عرس کے آخری روز گھمکول شریف کے فرزند سید حبیب اللہ شاہ نے ملک اور عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔نعت…

شہریوں کی عدم دلچسپی – ٹرن آوٹ انتہائی کم رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) این اے 247 اور پی ایس 111کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل ابتدائی مرحلے میں سست روی کا شکار رہا ،تاہم دوپہر کے بعد شہریوں نے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنا شروع کیا۔سیاسی جماعتیں ووٹرز…

میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے مجوزہ قانونی مسودے پر سی پی این ای کی تشویش

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر عارف نظامی، سینئر نائب صدر امتنان شاہد اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک نے سینیٹ کمیٹی میں وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے پرنٹ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More