ان ہاؤس تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں-پیپلزپارٹی

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں اہلیت، پالیسی اور رویے کا فقدان ہے اس کے باوجود وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ہوں عوام موجودہ حکومت سے ایک بھی…

محکمہ وائلڈ لائف نے بھارتی پاڑہ ہرن پکڑکر لاہور چڑیا گھر منتقل کر دیا

لاہور( این این آئی)محکمہ وائلڈلائف نے دریائے راوی کے علاقے سے بھارتی پاڑہ ہرن پکڑکر لاہور چڑیا گھر منتقل کر دیا۔وائلڈ لائف آفیسر تنویر جنجوعہ کے مطابق بھارتی پاڑہ ہرن کو کرول گھاٹی کے علاقے میں واقع…

پی آئی اے نے پونے2 کروڑ فضائی سیرو تفریح پر اڑا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اربوں کا خسارہ پھر بھی انداز شاہانہ، پی آئی اے نے قومی خزانے کی پونے دو کروڑ سے زیادہ رقم من پسند افراد کی فضائی سیر اور تفریح پر اڑا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جنوری 2018ء سے…

ہم نے بجلی کا مسئلہ سلجھا دیا تھا موجودہ حکومت نے دوبارہ کھڑا کردیا-مفتاح اسماعیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے بجلی کا مسئلہ سلجھا دیا تھا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے اسے دوبارہ کھڑا کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتاح…

منی بجٹ عوامی نہ ہو تو حکومت چلی جائے-ن لیگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا تھا…

ڈیم فنڈکیلئے سرکاری ڈونرمیں پنجاب حکومت سرفہرست

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان دیامر بھاشا و مہمند ڈیم فنڈ میں اب تک 9.132 ارب روپے کے فنڈز جمع ہو چکے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈیم فنڈ میں…

موٹر سائیکل رائیڈ کا مقصد صحتمند سرگرمیاں بحال کرنا ہے- گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں، موٹر سائیکل رائیڈ کا مقصد صحتمند سرگرمیاں بحال کرنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More