گوادر میں سمندری پانی کوقابل استعمال بنانے کیلئے پلانٹ کا افتتاح

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گوادر میں سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے پلانٹ کا افتتاح کر دیا، سور بندر میں لگایا گیا ڈی سیلی نیشن پلانٹ 2لاکھ گیلن پانی روزانہ قابل استعمال…

واٹر کمیشن کے احکامات پرجمشید ٹاؤن میں مزید 21غیرقانونی تعمیرات سربمہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر کمیشن کے احکامات پر جمشید ٹاؤن ون میں مزید 21غیر قانونی تعمیرات سر بمہر کردی گئیں اور دوبارہ تعمیرات روکنے کے لئے علاقہ پولیس کو خطوط ارسال کردئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق…

ملی مسلم لیگ کا بلدیاتی الیکشن میں ملک بھر سے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

میرپورخاص(بیورورپورٹ) ملی مسلم لیگ کے وفد نے میرپورخاص پر یس کلب میں صدر پر یس کلب راشد سلیم سے ملاقات کی ،اس موقع پر ملی مسلم لیگ کے مرکزی ترجمان تابش قیوم کا کہنا تھا کہ ملی مسلم لیگ نظریہ پاکستان…

ڈیرہ غازی خان میں خوفناک حادثہ – 19 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) بس حادثے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے غازی گھاٹ کے قریب دو بسیں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں…

زرداری نے گرینڈ الائنس کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کم وقت میں سامنے آگئی، تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر حکومت کی…

طورخم بارڈر کو آمد رفت کیلئے کھول دیا گیا

خیبر(نمائندہ امت) افغانستان کو نیٹو فورسز سپلائی کی بندش دو دن بعد بحال کردی گئی ۔افغان پارلیمانی انتخابات اختتام پذیر،طورخم بارڈرکو ہر قسم کی آمد رفت کیلئے کھول دیا گیا۔ سرحد کھولنے کے بعد طورخم میں…

آج بجلی 61فیصد تک مہنگی کئے جانے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے عوام پربجلی گرانے کی تیاریاں کرلیں،پونے 4روپے فی یونٹ اضافے سے 61فی صد تک بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے،فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی…

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی شہادت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے پلوامہ میں حاملہ خاتون کو…

متحدہ کارکنوں نے ’’جاگ میمن جاگ‘‘ کے پمفلٹ گھروں میں تقسیم کئے

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ نے جاگ مہاجر جاگ کے بعد میمن برادری کے ووٹ حاصل کرنے کے لیئے”جاگ میمن جاگ“ اور ”میمن کا ووٹ میمن کے لیئے “کا نعرہ استعمال کیا۔ کھارادر، میٹھادر، رنچھوڑلائن اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More