بلدیہ کے عوام کو قبضہ مافیا-پانی چوروں سے نجات دلاؤں گا-فیصل واوڈا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے حلقہ انتخاب رشید آباد میں 6 مختلف تقریبات میں پروگرامات میں شرکت کی ۔قبائلی مشران کی جانب سے استقبالیہ تقریب سے خطاب میں عوامی شکایات پر رد…

فیصل رضا عابدی کو فوری رہا کیا جائے- علما کرام

کراچی ( پ ر) علما وذاکرین نوگانواں سادات نے کہاکہ فیصل رضا عابدی اتحاد امت کے داعی اور محب وطن شہری ہیں۔ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، تاکہ ملت میں پھیلی ہوئی بے چینی ختم ہوسکے۔ یہ بات مرکز سادات…

شاہ فیصل فٹ بال کلب کی ٹیم کا اعلان

کراچی (پ ر) شاہ فیصل فٹبال کلب ناظم آباد کے چیئرمین اورنگزیب شاہ لالہ، منیجر طورہ باز آفریدی نے آل کراچی میئر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ۔ جن میں حمید عالم ، انور سعید ، بشیر نواز ،…

بلو اکانومی کانفرنس میں شریک ملکوں کے تجربات سے استفادہ کرینگے-عبدالبر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل حنیف جانو نے وفد کے ہمراہ چیئرمین فشرمینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور، باہمی تجارت سمیت دیگر امور پر گفتگو…

بلدیہ جنوبی کے تحت تعلیمی ورکشاپ کل ہوگی

کراچی (پ ر) بلدیہ جنوبی کے محکمہ تعلیم (لیاری زون)کے زیر اہتمام مشعل علم کے عنوان سے دماغی اصلاحات، طلبہ کی علم نفسیات اور صلاحیات تکمیل کو اجاگر کرنے کے ضمن میں اساتذہ کرام کی تربیت کے سلسلے میں…

حاجی توفیق گھانگرا انتقال کرگئے- نماز جنازہ میں ممتاز سماجی شخصیات کی شرکت

کراچی (بزنس رپورٹر) یونیک موٹرسائیکل بنانے والے ادارے ڈی ایس موٹررز کے مینجنگ ڈائریکٹر علی گھانگرا کے بڑے بھائی اور آل پاکستان ممین فیڈریشن حیدرآباد کے صدر حاجی توفیق گھانگرا انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم…

ادارہ نور حق میں اسٹیل ملز کے 550سابق ملازمین کے وکالت ناموں پر دستخط کی تقریب

کراچی (پ ر) اسٹیل ملز کے 550سابق ملازمین کے وکالت ناموں پر دستخط کی تقریب ادارہ نورحق میںہوئی۔ چیئرمین الکاسب فائونڈیشن عمرباقی، جنرل سکریڑی محمد شفیق، فنانس سکریٹری قرار احمد خان و دیگر ممبران نے…

پی ٹی آئی حکومت مہنگائی مسلط کرکے عوام سے انتقام لے رہی ہے- پی پی ضلع وسطی

کراچی ( پ ر) پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم، ظفر حسن بابو، سہیل دہلوی، عبدالقدوس، حمید ممین و دیگر نے حکومت کی جانب سے مہنگائی کا طوفان عوام…

نیا پاکستان غریبوں سے نوالہ اور سروں سے چھتیں چھین رہا ہے- فراز تنولی

کراچی ( پ ر) مسلم لیگ ’ن‘ پی ایس 111 کے سابق جنرل سیکریٹری فراز تنولی نے کہا ہے کہ نیا پاکستان میں غریبوں سے نوالہ اور سروں سے چھٹیںچھین رہا ہے۔ 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کرنے والے غریبوں سے ان کی وصیت…

حکومتیں جبر سے نہیں عدل سے چلتی ہیں- شفیق حیدر

کراچی (پ ر) العارف اکیڈمی کے سیکریٹری جنرل شفیق حیدر نے کہا کہ حکومتیںجبر سے نہیں عدل سے چلتی ہیں۔ تربیتی نشت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ظلم اور معاشرتی برائیوں کے ساتھ ساتھ تشدد اور…

ٹریفک قوانین کا نفاذ احسن- اچانک گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں- حافظ نعیم

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا نفاذ بہت اہم اور قابل تحسین ہے۔ لیکن لاقانونیت کا رجحان پیدا کرنے اور بڑھانے میں خود پولیس کا سب سے بڑا ہاتھ رہا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More