ایٹمی ہتھیار معاہدہ خاتمے پر امریکا کو جوابی کارروائی کی روسی دھمکی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ سرد جنگ دور کے جوہری معاہدے سے دستبرارہونے کے فیصلے کی تصدیق کردی۔دوسری جانب روس نے واشنگٹن کو تنبیہہ کردی کہ اس کے ‘انتہائی خطرناک اقدام’…

تھائی لینڈ میں 70 پاکستانی عیسائی گرفتار

بنکاک(امت نیوز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے نسل پرستی کی بنیاد پر تارکین وطن کے خلاف تھائی لینڈ کی کارروائیوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر بریڈ ایڈمز کا کہنا ہے کہ…

ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ایک ماہ سے ادویہ فراہمی بند

کراچی (رپورٹ : صفدر بٹ) کراچی سمیت صوبے بھر کے انسداد ہیپا ٹائیٹس مراکز پر ادویات کی عدم دستیابی کے باعث ہزاروں مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی ہے، محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ہیپا ٹائٹس بی اور سی کی…

لکڑی گودام – ڈیزل سے بھرا ٹرک جل گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں لکڑؑی کا گودام قومی شاہراہ پر ڈیزل سے بھرا ٹرک جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 4سیکٹر 35/Bکلو چوک پرلکڑی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کی 3گاڑیوں…

طبی معائنے سے کمسن پر تشدد کی تصدیق – مقدمہ درج

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)طبی معائنہ سے11سالہ کمسن گھریلوملازمہ کنزیٰ پرتشددکی تصدیق ہوگئی۔مقدمہ درج کرلیا گیاسی پی اوراولپنڈی احسن عباس کےمطابق بچی کےجسم کےمختلف حصوں پرچوٹوں کےنشانات ہیں،سرپردوتین دن…

برطانوی سفارتکار کی لینڈ کروزر ٹمپرڈ نکلنے پر ضبط

اسلام آباد ( محمد فیضان) اسلام آ باد میں برطانوی سفارت کا ر کے زیرا ستعمال قیمتی لینڈ کروزر ٹمپرڈ نکلی،پاکستان کسٹمز قوانین کی خلاف ورزی پر گا ڑی بحق سر کار ضبط کر نے کا حکم دے دیا گیا۔ذرا ئع کے…

بائیو میٹرک نظام بھی گلے پڑ گیا

کابل(امت نیوز) افغان الیکشن میں ووٹرز کی تصدیق کے لئے متعارف کرائے جانیوالا نیا بائیو میٹرک نظام بھی حکام کے گلے پڑ گیا۔ بائیو میٹرک مشینوں میں خرابی کی وجہ سے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع کرانے میں بہت…

مبینہ قاتلوں میں سعودی ولی عہد سے قریب افراد شامل

انقرہ (امت نیوز) ترکی نے صحافی کے قتل پر سعودی عرب کے اعتراف کے بعد واردات کی تمام جزیات سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی اس معاملے میں پردہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترک میڈیا…

رشوت خوری سے تنگ رکشہ ڈرائیور کا اقدام خودسوزی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر ٹریفک پولیس کی رشوت خوری سے تنگ رکشہ ڈرائیور خالد ولد یوسف نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی ،تاہم موقع پر موجود شہریوں نے اسے جلنے سے بچا کرنجی اسپتال منتقل کردیا…

عوام نے خطرات کے باوجود پولنگ ممکن بنائی-صدر اشرف غنی -کابل میں ووٹ ڈالا

کابل (امت نیوز)افغان صدر اشرف غنی نے بھی ہفتے کی صبح کابل کے ایک پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور اپنا ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ افغان سیکورٹی فورسز ، الیکشن کمیشن اور عوام کے شکر گزار ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More