اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اقدامات شروع

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی اورلاہور کے چار بینکوں کے اکاؤنٹس میں پڑے کروڑوں روپے صوبائی حکومت کے…

امریکی فوج کے حملوں میں 3 افغان شہری شہید

کابل(امت نیوز)صوبہ قندہار کے ضلع تختہ پل میں امریکی فوج کی فضائی اور زمینی کارروائی میں 3شہری شہید ہوگئے ،جبکہ 7 کو گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی میں 6 گاڑیاں اور7 موٹرسائیکل تباہ ہوگئیں۔

سعودی انٹیلی جنس کی تشکیل نو کیلئے کمیٹی قائم

ریاض (امت نیوز)سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے ملک کے انٹیلی جنس ادارے کی تشکیل نو کیلئے ولی عہد شہزادہ محمد کی سربراہی میں وزارتی کمیٹی قائم کردی ہےجو ایک ماہ میں رپورٹ دے گی۔

سوشل میڈیا پر بھی خشوگی کا معاملہ چھا گیا

انقرہ (امت نیوز) سعودی اعتراف سوشل میڈیا پر چھایا رہا۔ سوشل میڈیا صارفین نے سعودی وضاحت پر شدید اعتراضات کئے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں سعودی وزارت عدل کا کہنا ہے کہ سعودیہ دنیا کا واحد ملک ہے جو قاتلوں کے…

آئندہ ہفتے بجلی کی قیمتیں بڑھائیں گے۔فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ آئندہ ہفتے قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں ان کا کہناتھاکہ ڈیزل اور پیڑول…

سعودی علما اور امارات نے سعودی فیصلوں کی حمایت کردی

ابوظہبی/ ریاض (امت نیوز) متحدہ عرب امارات اور سعودی علما نے صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر سعودی عرب کے بادشاہ کے فیصلوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More