ملزمان نےمزاحمت کے خدشےپر چوکیدار مار دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کے خدشے پر فائرنگ کرکے چوکیدار مار دیا ۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ریسٹورنٹ کے قریب مسلح ملزمان دو شہریوں شاہ میر اور افتخار سے لوٹ مار کرکے…

معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی نہیں بج رہی۔ اسد عمر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ معاشی آزادی کے بغیر نیشنل سیکورٹی کاکوئی تصور نہیں ،ہمارا ہدف محصولات میں اضافہ ہے۔کراچی میں تاجروں سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ ٹیکس ری…

ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کو دھمکیاں دینے-ہنگامہ آرائی پر خاتون کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد(نمائندہ امت) ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کو دھمکیاں دینے،شور شرابا اور ہنگامہ آرائی کرنے والی ڈاکٹر شہلا نامی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سیکیورٹی ڈویژن میں تعینات اے ایس آئی…

سندھ کے سرکاری اشتہارات کی تقسیم منصفانہ ہوگی۔سیکرٹری اطلاعات

کراچی(پ ر)سندھ کے محکمہ اطلاعات میں بدعنوانی سے پاک ماحول کی داغ بیل ڈالی جاچکی ہے۔اب سندھ کے سرکاری اشتہارات کی تقسیم نہایت ہی منصفانہ انداز سے کی جائےگی، جبکہ اخبارات کو ادائیگیوں کا نظام بھی فوری ،…

فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے 7 ملازم جھلس گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں واقع فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7ملازم جھلس کر زخمی ہو گئے جن میں سے 3افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔تفصیلات کے مطابق صنعتی ایریا سیکٹر 27پلاٹ نمبر 74پر فیکٹری…

کے الیکٹرک کیخلاف تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کی لوٹ مار، عوام پر مظالم، کمپنی کو حکومتوں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے ہونیوالی سرپرستی سمیت دیگر معاملات کی…

صحت کے شعبے میں سندھ پنجاب سے پیچھے ہے-ماہرین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کے لحاظ سے سندھ پنجاب سےپیچھے ہے،صحت کی سہولیات نجی سیکٹر کے بغیر بہتر نہیں بنائی جا سکتیں،ملکی ڈاکٹرزمیں نصف سے زائد باہرچلے جاتے ہیں، مستقبل میں…

برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کیخلاف ہزاروں افراد کا مارچ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا اور برطانوی وزیراعظم سے دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا۔اے ایف پی کے مطابق تقریباً ایک لاکھ افراد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More