نندی پورفراڈکیس میں چینی افسران سے نیب تفتیش

لاہور(بیورورپورٹ/مانیٹرنگ ڈیسک) نندی پور پاور پراجیکٹ فراڈ کیس میں نیب نے پاکستانیوں کے بعد چینی افسران کو بھی طلب کر کے پوچھ گچھ شروع کردی ہے،نیب ذرائع کے مطابق نندی پور پاور پراجیکٹ میں معاونت کرنے…

الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کے تحت مفت طبی کیمپس

کراچی( پ ر)الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کے تحت آنکھوں، دانتوں اور ہڈیوں کے مفت طبی کیمپس لگائے گئے ، جن میں طلبہ و طالبات سمیت 465مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ اسلامیہ پبلک اسکول نشترآباد یوسی 20ملیر میں…

حکومت ڈاکٹر عافیہ کو واپس لائے-ایم ایس او

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے ناظم فیضان شہزاد، ملک اشتیاق و دیگر رہنمائوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے عالمی یوم دعا پر کہا ہے کہ حکومت قوم کی بیٹی کو واپس لائے۔ڈاکٹر…

محفل مرتضیٰ میں مجالس خمسہ عزا

کراچی (پ ر) محفل مرتضی پی ای سی ایچ سوسائٹی عقب سرسید روڈ میں مجالس خمسہ 25 اکتوبر بعد نماز مغربین منعقد ہونگی۔ مجالس سے علامہ ریاض جوہری قرآن اور تخلیق کائنات کے عنوان پرخطاب کرینگے۔

زائرین کو سہولتیں دی جائیں- تحفظ عزاداری کونسل

کراچی (پ ر)تحفظ عزارداری کونسل کے مرکزی چیئرمین آغا رحیم جعفری نے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام حسینؓ کے چہلم میں شرکت کے لیے جانیوالے زائرین کو سہولتیں دی جائیں۔ وفاقی حکومت روزانہ کی بنیاد پر قافلوں کی…

عوام حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں اہلحدیث یوتھ فورس

کراچی (پ ر) اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کے صدر خالد محمود ادریس نے کہا ہے کہ عوام ملک میں حقیقی اور مدینہ والی تبدیلی چاہتے ہیں۔ بیرون ممالک میں حضرت عمر فاروقؓ کا سیکورٹی نظام برسوں سے نافذ ہے۔ ہمیں چاہئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More