پیک پرائیویٹ اسکولز میں خسرہ سے بچاوٴ کی مہم شروع

کراچی(پ ر)پیک پرائیویٹ اسکولز نے سندھ حکومت کی خسرہ سے بچاوٴ مہم کے تحت اسکولوں میں بچوں کو ٹیکے لگانے کا آغاز کردیا۔ صدر پیک شہزاد اختر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام اپنے بچوں کو خسرہ سے…

مظفر ہاشمی اور حکیم مجاہد محمود کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی- حافظ نعیم الرحمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ مظفرہاشمی اور حکیم مجاہد برکاتی کی تحریکی، سیاسی و سماجی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ…

شہدائے کربلا نے ظلم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کا درس دیا- شبیر طاہری

کراچی (پ ر) معروف شیعہ عالم علامہ شبیر الحسن طاہری نے کہاکہ شہدائے کربلا نے ظلم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کا درس دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہر انسان کی کوشش ہونی چاہیئے کہ حضرت امام حسین ؓ کے فکر و فلسفے…

سرکاری اسپتالوں میں آن لائن ڈرگ انوینٹری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں آن لائن ڈرگ انوینٹری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام سے ادویات کی قلت کا بر وقت پتہ چلانے میں آسانی ہو گی اور ضروری ادویات کی…

میانمار کی نام نہاد انسانی حقوق کی علمبردار آبائی گھر پر قابض نکلی

ینگون(امت نیوز)لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی بیدخلی اور قتل عام کی حمایت کرنے والی میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کے آبائی گھر پر قابض ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔گھر پر مسلسل قبضے کے خلاف سوچی کا چھوٹا بھائی…

شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خریدلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی سرمایہ کار نے شاہین ایئر خرید لی ہے جب کہ نئی انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے…

کھانے کے بعد لونگ چبانے سے تیزابیت نہیں ہوتی!!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد لونگ چبانے سے تیزابیت نہیں ہوتی ۔لونگ مقویٔ معدہ ہے اوردردِ شکم میں چند منٹ کے اندر آرام پہنچاتا ہے۔ جب کہ لونگ بڑی آنت کے سرطان میں بھی…

بغیردوپٹہ خاتون کوصوبائی سول سیکرٹریٹ میں داخلے سے روک دیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سول سیکریٹریٹ آنے والی خاتون کو دوپٹہ نہ ہونے پرایک پولیس اہلکار نے سیکریٹریٹ میں داخلے سے روک دیا،سدرہ بٹ نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیواپ لوڈ کی جس میں پولیس اہلکار…

نواز لیگ نہال ہاشمی سے لاتعلق۔بیان نہیں دینا چاہئے تھا۔رانا ثنا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازلیگ نے فوج اور ملکی اداروں کیخلاف نہال ہاشمی سےلاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق سینیٹر اب اس کا حصہ نہیں ۔ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ اپنے ردعمل میں رانا ثنا اللہ…

ای سی ایل پالیسی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ای سی ایل میں نام شامل اور خارج کرنے کے حوالے سے پالیسی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود بھی ای…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More