بلدیاتی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلئے قانونی ترامیم ضروری ہیں -معید انور

کراچی (پ ر) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہاہے کہ ضلع میں کارکردگی اور بلدیاتی سہولیات کی بہتری اور تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ اختیارات اور وسائل محدود ہونے کی وجہ سے سہولیات کو تیزی سے…

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیاکے مطابق شمال مغربی صوبے شانسی میں حادثے کے وقت 87 افراد کان میں کام کررہے تھے،جن میں66 افراد کو بچالیا گیا۔ریسکیو…

ریٹائرمنٹ کے بعد مفت لیگل کلینک کھولوں گا-چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریٹائرمنٹ کے بعد مفت قانونی کلینک کھولنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سے صحافیوں کے وفد نے غیر رسمی ملاقات کی۔…

وزیراطلاعات کا سعودی ہم منصب کو فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سعودی ہم منصب ترکی…

راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکے سے گھر منہدم

راولپنڈی(نمائندہ امت)راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکے سے پورا گھر منہدم ہو گیا، حادثے میں ایک خاتون زخمی ہو گئیں تاہم باقی افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔راولپنڈی کے…

لیاری میں قلت آب سے متعلق اسمبلی میں آواز اٹھائی -سید عبدالرشید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیار ی سے ایم ایم اے کے منتخب رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے ’’امت ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سندھ اسمبلی مین پانی کی شدید قلت کے حوالے سے آواز اٹھائی ۔انہوں نے کہانہ صرف حلقہ پی…

لیاری کا پانی چوری کرکے فیکٹریوں کو دیاجارہا ہے ۔عبدالرشید ہارون

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں قلت آب کے حوالے سے واٹر بورڈ کے انجنئیر عبدالرشید ہارون نے ’’امت ‘‘کو اپنے موقف میں واضح بتایا کہ حقیقت ہے کہ لیاری کا پانی چوری کرکے غربی کی صنعتی کودیا جارہا ہے جس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More