ڈہرکی میں بھی طلبہ سے زیادتی کا گروہ متحرک- 2 گرفتار

ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی میں کمسن طلبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والا گروہ متحرک ہو گیا۔ بدفعلی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی جاتی تھیں۔ گروہ کا سرغنہ نجی اسکول کا ٹیچر نکلا۔ پولیس نے 2 ملزم…

چھان بین میں بیرون ملک رقم بھجوانے کے شواہد نہیں ملے-فرسٹ وومن بینک کی وضاحت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فرسٹ وومن بینک کی جانب سے بینک ملازمین و افسران کے نام جعلی اکاؤنٹس سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ٹرانزیکشنز کے ریکارڈ کی چھان بین کی گئی ہے، جس میں کسی بھی ملازم کے…

سکرنڈ میں دودھ ڈبوں کے ذریعے شراب سپلائی کا انکشاف

سکرنڈ (نمائندہ امت) سکرنڈ میں دودھ ڈبوں کے ذریعے شراب سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔ موبائل فون آرڈر پر موٹر سائیکل کے ذریعے مخصوص ٹھکانوں سے تھیلیوں، بوتلوں پر فراہم کی جاتی ہیں۔ دلیل دیرو اور سن میں شراب…

لگژری گاڑیوں کے مقدمے میں نامزد ملزم منیجر عرفان ظفرکیخلاف چالان طلب

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) کسٹم کی خصوصی عدالت نے نان کسٹم لگژری گاڑیوں کے مقدمے میں نامزد ملزم منیجر عرفان ظفر صدیقی کیخلاف چالان طلب کرتے ہوئے سماعت 5نومبر تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز دوران سماعت کسٹم…

سعودی سفیر کی نیول چیف ایڈمرل ظفر عباسی سے ملاقات

اسلام آباد (امت نیوز)سعودی عرب کے سفیر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور…

جنرل عبدالرزاق طالبان کیخلاف سفاکانہ کارروائیوں کیلئے بدنام تھا

قندھار(امت نیوز) افغان صوبہ قندھار کا پولیس چیف جنرل عبدالرازق طالبان کیخلاف سفاکانہ کارروائیوں کیلئے بدنام تھا اور اس کا شمار افغانستان کی طاقتور ترین شخصیات میں کیا جاتا تھا۔ کرزئی سمیت موجودہ صدر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More