شوکت عباسی مستعفی -طاہر محمود قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر
اسلام آباد (نمائندہ امت) چیئرمین ایس ای سی پی شوکت حسین عباسی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے جبکہ حکومت نے ان کی جگہ طاہر محمود کو قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔وزارت خزانہ…