نذرانے نہ دینے پر 14 ڈرگ انسپکٹر تقرری سے محروم

کراچی (رپورٹ : صفدر بٹ) محکمہ صحت سندھ جعلی و غیر میعاری ادویات کی روک تھام کی راہ میں رکاوٹ بن گیا ، 14 نئے ڈرگ انسپکٹر آفر لیٹر ملنے کے3ماہ بعد بھی رشوت نہ دینےپر تاحال پوسٹنگ سے محروم ہیں، کراچی…

اے این پی وسطی کی ثمر بلور کو مبارکباد

کراچی (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع وسطی کے نائب صدر فضل قیوم خان پشاور کے صوبائی حلقے پی کے78 سے ثمربلور کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ ہارون بلور کے مشن کو آگے…

عشرہ صفر کی مجالس کا انعقاد

کراچی(پ ر) تذکرۃالمعصو میں ٹرسٹ کے تحت جامع مسجد حیدری اورنگی ٹائون میں عشرہ صفر کی مجالس 10 صفر سے روزانہ بعد نماز مغربین میں سے غلام عباس کمیلی، صادق جعفری اور اجلال حیدرنقوی خطاب کرینگے۔

حکومت کے غیر سنجیدہ اقدامات کے منفی نتائج سامنے آرہے ہیں- مسرت نیازی

کراچی (پ ر) پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کراچی کی سینٹر رہنما مسرت خان نیازی نے کہا کہ حکومت نے غیر سنجیدہ اقدامات کے بظاہر منفی نتائج سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کے پاس ڈھنگ کے مشیر نہیں ہیں، جو تجربہ کار سیاسی…

مختلف شخصیات کی مزار قائد ملت پر حاضری

کراچی(پ ر) قائد ملت لیاقت علی خان کی 67 ویں یوم شہادت پر قائد ملت ممیوریل کمیٹی، پی ٹی آئی علما ومشاغ فورم سمیت دیگر تنظیموں کے عہدیداران نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ ان میں…

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا- نعمان ہاشمی

کراچی (پ ر) مسلم لیگ(ن) کراچی ڈویثرن کے سابق نائب صدر نعمان ہاشمی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے غریب عوام پر بجلی بم گرادیا ہے اور عوام دوستی کے جعلی نعرے لگا کر قوم کو بے وقوف بنارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

63 فیصد نوجوان ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں- ہارون خان

کراچی (پ ر) ملک کے 63 فیصد نوجوان ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ قوموں کی تعمیر وترقی اور استحکام میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس ویوتھ افیئرز ہارون احمد خان…

معیار تعلیم بہتر بنانے کیلئے اسکول ایجوکیشن کمیشن بنانے کی تجویز پیش

کراچی(بزنس رپورٹر)سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا ہے سندھ حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ صوبے میں پرائمری اور انٹرمیڈیٹ تک معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے ہائیر ایجوکیشن…

کے ڈی اے افسران کے ساتھ متحدہ یونین کی غنڈہ گردی قابل مذمت ہے- مزدور یونین سی بی اے

کراچی (پ ر) کے ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کے عہدیداران اور مجلس عاملہ نے متحدہ پاکستان کی ایمپلائز یونین کی جانب سے اکائوٹنس ڈپارٹمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ محمد رضوان اور دیگر عملے پر جعلی بل پاس کرنے کے لئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More