قائدآباد اسپتال چورنگی کے قریب سیوریج ملا پانی فراہم کیا جارہا ہے-سجاد تنولی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر آبی وسائل کے کوآرڈی نیٹر قاری سجاد تنولی نے کہا ہے کہ قائد آباد اسپتال چورنگی کے قریب سیوریج اور پینے کے پانی کی لائنیں ٹوٹنے کے باعث مل گئی ہیں ، جس کی وجہ سے سیوریج ملا…

اسد درانی کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(بیورورپورٹ)ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جی ایچ کیوسے رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی…

شہادۃ العالمیہ کی جعلی ڈگری پر لیگی ایم پی اے نااہل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختون اسمبلی ضیاء الرحمان کوشہادۃ العالمیہ کی ڈگری جعلی ہونے پر نااہل قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں…

پنجاب میں میٹروبس کرایوں پر سبسڈی ختم کرنےکافیصلہ

لاہور(امت نیوز)پنجاب حکومت نےصوبےمیں چلنےوالی میٹروبسوں کرایوں میں سبسڈی ختم کرنےکافیصلہ کیا ہے، اطلاق آئندہ مہینےسےہوگا۔پنجاب کے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت کی جانب سےجاری بیان میں میٹروبسوں کے…

بلاول نے تحریک انصاف کو تحریک انتقام کا نام دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کر رہی ہے۔کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر شارع…

بلدیہ ٹائون میں جھگڑے کے دوران 2نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے 2 افراد زخمی ہو گئے ۔اتحاد ٹائون پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کی شناخت 18سالہ راحب ولد نور صدیق اور 17سالہ عبدالرحمن ولد عمر…

2کروڑ فراڈ میں ملوث ملزم کوئٹہ سے پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی انویسٹی گیشن پولیس نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے مئی میں نجی کمپنی سے دو کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کورنگی انویسٹی گیشن پولیس نے کوئٹہ میں کارروائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More