بلدیہ میں مدرسے کے محافظ نے خود کو گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن میں مدرسے کے محافظ نے اپنی کنپٹی پر گولی مارکر خود کشی کرلی، جبکہ دیگر علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد تھانے کی حدود…