ڈار ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کے وکیل-نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کی سماعت کے دوران شریک ملزم سعید احمد کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی، جج نے جرح سے روک دیا۔اسحاق ڈار کیخلاف نیب…