عمرہ زائرین کے لئے حکومتی خوشخبری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت مذہبی امور کے سیکرٹری محمد مشتاق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانی عمرہ زائرین پر 2 ہزار ریال ٹیکس ختم کرنے کی…

قطر کاپاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی حکومت نے ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔قطر کی حکومت نے 8ممالک میں ویزا مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان ممالک کے…

عائشہ منزل پر بینک ڈکیتی ناکام-2گارڈز زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عائشہ منزل پر واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش سیکورٹی گارڈ نے ناکام بنا دی ،ملزمان کی فائرنگ سے 2 گارڈز زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گلبرک کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 عائشہ…

کلفٹن-کورنگی میں فائرنگ جھگڑے کے دوران 2 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن کے بلاک نمبر 9میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بنگلے کا ڈرائیور 25سالہ محمد امین ولد غلام فرید زخمی ہو گیا ۔ادھر کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں جھگڑے کے دوران سیکورٹی گارڈ 37…

چیئرمین بلدیہ شرقی کا گلستان جوہر بلاک 14 کا دورہ

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے فراہمی و نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے بعد سڑکوں کی مرمت یقینی بنائی جارہی ہے۔ہمارا مقصد عوام کو طویل…

انڈونیشیا۔افغان قونصل جنرل کا دورہ دی آرکیڈ اسکول کلفٹن برانچ

کراچی(بزنس رپورٹر)انڈونیشیااور افغانستان کے قونصل جنرل نے دی آرکیڈ اسکول کلفٹن برانچ کا دورہ کیا۔ خلیل نینی تال والا ایجوکیشن ویلی کے چیئرمین خلیل نینی تال والا ،خرم خلیل نینی تال والا، منزہ نوشین اور…

بوٹ بیسن سے لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بوٹ بیسن سے 13 ستمبر کو اغواءہونے والی لڑکی کو پولیس نے رحیم یار خان سے بازیاب کروالیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اپنی مرضی سے لڑکے کے ساتھ بھاگی تھی ، تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن…

مورائی اور ساتھیوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل بنچ نےمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی کے سابق چیئر مین ڈاکٹر نثار مورائی،شریک ملزمان…

مقابلے میں رہزن مارا گیا-ساتھی فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپارکو روڈ کے قریب مقابلے میں رہزن ماراگیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس نے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم ،موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سچل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More