ماجو میں کینسر سے آگہی پروگرام کل ہوگا

کراچی(بزنس رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے بائیو سائنسز کے شعبہ کی جانب سے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال اور ریسرچ سینٹر کے اشتراک سے کل بروز جمعہ طالبات اور خواتین اساتذہ کے لئے کینسر سے…

راجپوت کالونی میں 3 جھونپڑا ہوٹل مسمار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال راجپوت کالونی چوک پر کئی برس سے قائم 3 جھونپڑا ہوٹلوں کو بدھ کی شام کے ایم سی اور مبینہ ٹائون پولیس نے مسمار کرکے سامان اٹھا کر لے گئی۔ہوٹل مالکان ظفر اور رفیق نے بتایا…

جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن فیاض احمد انتقال کرگئے

کراچی(پ ر)جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے دیرینہ رکن اور پبلک ایڈکمیٹی کی لیگل ایڈکمیٹی کے رکن عثمان فاروق کے والد فیاض احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ مسجد بیت المعمور کورنگی میں…

قاتل کو سزائے موت۔7 برس قید کا بھی حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نوید احمد سومرو نے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم پرویز اختر عرف بابو کوسزائے موت اور 7 برس قید کی سزا کا بھی حکم دیدیا ۔مقتول کے ورثا کو5…

2 لڑکیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان میں دو بچیوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم وائرس کمزور ہونےکےباعث بچیوں پراثراندازہواہے، لیکن انہیں معذور نہیں کرسکا۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی…

ای او بی آئی مقدمات کی تفصیل-آڈٹ رپورٹ پیش کرنےکاحکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نےایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کرپشن کیس میں ادارےکی جائیدادوں کےماتحت عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کی تفصیلات کےساتھ ساتھ اکاونٹنٹ جنرل آفس…

ملک بھر سے بل بورڈز-ہورڈنگز ہٹانے کا عدالتی حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر کے تمام سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس مایں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ فٹ پاتھ عوام کے چلنے…

سی ڈی ڈبلیو پی نے3 بڑے منصوبے ایکنک کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزارت منصوبہ بندی کی سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)نے ایک کھرب 41 ارب 93 کروڑ روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے تین بڑے منصوبے حتمی منظوری کے لیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More