اعضا کی پیوند کاری سے متعلق شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا اجرا
راولپنڈی (اے پی پی) پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (پی۔ ہوٹا )نے اعضاء کی پیوند کاری سے متعلق شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا اجراء کر دیا ہے۔ براہ راست مشاورت ،معلومات و راہنمائی کے لیے پبلک…