آبادی کےاعتبار سےپاکستان پانچواں بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اقوام متحدہ کےبہبودآبادی کےادارے (یو این ایف پی اے)نےعالمی آبادی کےتناسب پر سال 2018 کی رپورٹ جاری کر دی ہےجس کےمطابق پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن…

روس کے زیر تسلط کریمیا میں دھماکے سے 18ہلاک

کریمیا(امت نیوز)روس کے زیر تسلط علاقےکریمیا میں دھماکے سے 18افراد ہلاک اور50 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق جزیرہ نما کریمیا کے بندر گاہی شہر کرچ میں واقع ایک پولی ٹیکنیک کالج کے ڈائننگ ہال میں زوردار…

2اaنٹیلی جنس افسران سمیت 14ایرانی اہلکار اغوا-تعاون کی پاکستانی پیشکش

تہران/ اسلام آباد( امت نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے متصل سرحد پرتعینات2 انٹیلی جنس افسران سمیت14 ایرانی اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ واقعے کے بعد پاسداران انقلاب نے پاکستان سے آپریشن کا مطالبہ کر…

کندھکوٹ میں کھلاپھاٹک9جانیں نگل گیا-9افراد زخمی

کندھکوٹ/ سرگودھا (نمائندہ امت/ ایجنسیاں) کندھکوٹ میں کھلا پھاٹک 9 جانیں نگل گیا۔ جبکہ 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔ ہلاک شدگان میں 8 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔ حادثہ پھاٹک پر…

سرجانی میں2پی ٹی آئی ارکان جامیوں سمیت لڑ پڑے-الزامات کا تبادلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے قومی اورصوبائی اسمبلی کے2 ارکان سرجانی تیسر ٹاؤن میں ساتھیوں سمیت لڑ پڑے۔ دونوں نے ایک دوسرے پر قبضوں کے الزامات بھی لگائے ۔ منگل کے روز سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود…

خشک دودھ کی قیمتوں میں4ہزار روپے تک اضافہ

اسلام آباد(وقاص منیرچوہدری)عالمی مارکیٹ میں خشک دودھ کی قیمتیں50 سے55 فیصد تک گرنے کے با وجو د مقامی طور پر تیا ر ہو نے والےاور بیرون ممالک سے درآمد ہونے والے خشک دودھ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے…

شہبازکو بکتر بند کے بجائے عام گاڑی میں لایا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شہباز شریف کو سبز نمبر پلیٹ والی پراڈو میں نیب آفس سے عدالت لایا گیا اور ایمبلینسز، فائربریگیڈ سمیت دیگر فورسز کی گاڑیاں بھی قافلے میں شامل…

زرداری کی لوائی- غنی مجید سے طویل مشاورت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منی لانڈرنگ کیس کی سماعت منگل کو بینکنگ کورٹ کے جج کی رخصت کے باعث 13نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔مقدمے کی سماعت کیلئے عدالت میں موجود سابق صدر آصف علی زرداری نےگرفتار حسین لوائی اور…

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں تیسری بار 14ماہ کی توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14ماہ کی توسیع کردی۔یہ توسیع تیسری مرتبہ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر…

ترکی میں سعودی قونصل خانے کی 9گھنٹے تک تلاشی

انقرہ(امت نیوز) ترک پولیس نے13 روز بعد پیر و منگل کی درمیانی شب استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے کی 9گھنٹے تک تلاشی لی ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک پولیس کے داخلے سے چند گھنٹے قبل ہی عملہ صفائی…

شہباز آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(سٹا ف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہبازشریف آج قومی اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کریں گے۔نیب حکام کےمطابق انہیں پروڈکشن آرڈرمل گئے ہیں جس پر شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں گےنیب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More